DailyNewsHeadlineOverseas news
London; Raja Shabbir family from Pind Bainso open restaurant in Slough
پنڈ بھینسو کے راجہ شبیر اینڈ فیملی کی جانب سے سلاو میں نئے ریسٹورنٹ کی بنیاد
لندن –محمد نصیر راجہ۔۔۔ پوٹھوار ڈاٹ کوم۔۔پنڈ بھینسو کے راجہ شبیرکے فرزندگان راجہ رضوان اور راجہ ارسلان نے سلاو میں ایک ایک نیا ریسٹورنٹ کھولا جہاں وہ مشہور پاکستانی ڈشز کے ساتھ مہمانان کی تواضع کرتے ہیں۔ واضح رہے کہ راجہ شبیر آف پنڈ بھینسو کی فیملی میڈن ہیڈ میں قیام پذیر ہے۔
London; Raja Rizwan and Raja Arsalan son of well known personality of Raja Shabbir of village Pind Bainso and Maidenhead have opened a restaurant in 400 Bath road, Cippenham, Slough SL1 6JA. the family serving Pakistani dishes are doing thriving business.