London; Police officer suspended after footage of an arrest of Hassan Ahmed in Halifax goes viral on social media
ہیلی فیکس میں ایک شہری پر تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
محمد نصیر راجہ۔۔۔ پوٹھوار ڈاٹ کوم۔۔۔ ویسٹ یارکشائر پولیس کی جانب سے ہیلی فیکس میں ایک شہری حسن احمد پر تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد ویسٹ یارکشائر پولیس کی جانب سے جاری کردہ بیان میں ویسٹ یارکشائر پولیس کے عارضی اسسٹنٹ چیف کانسٹیبل نے کہا اسلحہ جرائم کے سلسلے میں ہیلی فیکس کے اسپرنگ ہال گارڈن میں حسن احمد کی گرفتاری کے بارے میں ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے ،ہم نے فوری طور پر فوٹیج کا جائزہ لیا اور ملوث افسران کے خلاف کارروائیوں کے حوالے سے فورس کے پیشہ ورانہ معیارات کے نظامت کو ایک ریفرل بھیجا گیا ہے۔ ہماری تحقیقات ابھی جاری ہیں اور ہم نے رضاکارانہ طور پر پولیس آف کنڈکٹ کے دفتر سے رجوع کیا ہے۔ اس میں شامل افسر کو فرنٹ لائن آپریشنل ڈیوٹی سے ہٹا دیا گیا ہے۔گرفتار شخص کو تفتیش کے بعد رہا کردیا گیا ہے۔ ہم نے ملوث افسران کیخلاف کارروائیوں کا جائزہ لیا ہے۔
London; Protesters have gathered outside Halifax police station after a controversial video of a man being arrested circulated online.
Hassan Ahmed, 27, claims he feared for his life when he was held down by a police officer on Spring Hall Gardens in Halifax on Sunday, August 16.
In the video, shouts of ‘chill out or I’ll choke you out’ and ‘chill out or you’re going to sleep’ can be heard.
The footage was widely shared on social media, prompting dozens of people to protest outside the police station on Richmond Close today.
West Yorkshire Police confirmed that one of its officers had been suspended in relation to the video and a misconduct investigation was taking place.