DailyNewsGujarKhanHeadline

Gujar Khan; Police raid bird competition held in Bewal, Spectators run as police confiscate birds

بیول میں تیتر کی چکری پر پولیس کا چھاپہ،بازی الٹ دی

بیول(راجہ طارق ایوب) نمائیندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم:بیول میں تیتر کی چکری پر پولیس کا چھاپہ،بازی الٹ دی۔بیول میں تیتر کے شوقین و شائقین نے خراب موسم کے باعث ایک نجی شادی ہال میں تیتر کی بولی کا مقابلہ رکھا تھا جس میں مقامی افراد کے ساتھ ساتھ دوردراز سے بھی شوقین افراد آ ئے ہوئے تھے لیکن گوجرخان پولیس نے اس وقت چھاپہ مارا جب یہ شغل اپنے عروج پر تھا اور بازی باز اور تیتر مالکان خوب گرماگرم لطف اندوز ہو رھے تھے اور پولیس آ دھمکی جس سے تماشبین اور دیگر وہاں سے بھاگنے لگے پولیس نے خوب چھترول بھی کی اور انتہائی قیمتی تیتر بھی قبضے میں لے لیئے

Gujar Khan; A illegal Bird singing competition was being held in Bewal as Gujar Khan police raided the show. The spectators fled and the birds were confiscated. In current coronavirus situation all public gatherings are banned.

Show More

Related Articles

Back to top button