DailyNewsGujarKhanHeadline

Gujar Khan; Chaudhry Mehran of Mohra Nagyal killed in a fatal accident, after being hit by a rickshaw

موہڑہ نگیال کے رہائشی چودھری مہران جوکہ بیول سے اپنے گھر کے تھوڑے سے فاصلے پر رکشے کی ٹکر سے جانبعق

گوجرخان(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)—موہڑہ نگیال یوسی سوئیں چیمیاں تحصیل گوجرخان پورا علاقہ جوان موت پر غم میں ڈوب گیا۔ موہڑہ نگیال کے رہائشی چودھری واجد کا جواں سال بیٹا چودھری مہران جوکہ بیول سے گھر اپنے چچا کے ہمراہ آ رہا تھا اپنے گھر کے تھوڑے سے فاصلے پر رکشے کی ٹکر سے جانبعق ہوگیا۔ رکشہ والا موقع سے فرار ہو گیا۔ واقعہ رات آٹھ سے نو بجے کے درمیان پیش آیا۔

Gujar Khan; Chaudhry Mehran of Mohra Nagyal was killed in a fatal accident, after being hit by a rickshaw as he was walking home from Bewal. The driver of the rickshaw driver ran away after the accident.

Show More

Related Articles

Back to top button