یوم آزادی پورے پاکستان اور بیرون ملک مقیم پاکستانی نے جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا
لندن:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,محمد نصیر راجہ۔یوم آزادی پورے پاکستان اور بیرون ملک مقیم پاکستانی نے جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا,اسلام آباد: مملکت خداد پاکستان کا 74 واں یوم آزادی آج اس عزم کی تجدید کے ساتھ منایا جارہا ہے کہ پاک سر زمین کی ترقی اور خوشحالی کو یقینی بنانے کے لیے کوئی دقیقہ فروگزاشت نہ رکھا جائے گا۔جشن آزادی کی تقریبات کا آغاز صبح سویرے اسلام آباد سمیت چاروں صوبائی دارالحکومتوں میں توپوں کی سلامی سے ہوا۔ اسلام آباد میں اکتیس اور لاہور کے محفوظ شہید گیریژن میں اکیس توپوں کی سلامی دی گئی۔آج دن کا آغاز ملک و قوم کی سلامتی، ترقی اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعاؤں کے ساتھ ہوا۔ اس موقع پر علمائے کرام، مشائخ عظام اور مفتیان کرام نے مقبوضہ کشمیر کے مظلوم مسلمانوں کے حق میں بھی خصوصی دعائیں کیں۔پرچم کشائی کی مرکزی تقریب ایوان صدر اسلام آباد میں ہوئی جس میں صدرمملکت عارف علوی بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے۔ وفاقی وزرا، سول اور عسکری قیادت نے بھی تقریب میں شرکت کی۔مزارقائد پر گارڈ کی تبدیلی کی پروقارتقریب ہوئی۔ پاکستان نیول اکیڈمی کے کیڈٹس نے مزارقائد پراعزازی گارڈکیفرائض سنبھالے۔ کمانڈنٹ پاکستان نیول اکیڈمی کموڈورمشتاق احمد تقریب کیمہمان خصوصی تھے۔
London; When it comes to celebrating the Independence Day on August 14, the entire nation comes together to rejoice the feeling of living in a free and independent state.
Pakistanis from around the world celebrate Independence Day with renewed zeal and fervour. But unlike the past, the Covid-19 pandemic has put a damper on the celebrations this year.
Despite that, various political, religious, and government organisations, and the public at large, have decided to celebrate the occasion with the same enthusiasm by following the coronavirus Standard Operating Procedures (SOPs) suggested by the government.
The Pakistani flag has been hoisted on the roofs of different public buildings across the Pothwar region along with rest of the country. Many buildings have also been decorated with colourful lights.
All the main public buildings across Islamabad and Rawalpindi are decorated with lights and the Pakistani flag.