تحصیل ڈڈیال ضلع میرپور میں یوٹیلی سٹور کا قیام عمل لایا جائے,ملک محمد نذیر
ڈڈیال(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)— پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے مرکزی راہنما ملک محمد نذیر نے وزیراعظم پاکستان عمران خان سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ تحصیل ڈڈیال ضلع میرپور میں یوٹیلی سٹور کا قیام عمل لایا جائے کیونکہ یہاں قبل ازیں یوٹیلی سٹور قائم تھا مگر ناگریز حالات کی بناء پر سٹور بند کر دیا گیا تحصیل ڈڈیال کی آبادی ایک لاکھ سے زیادہ ہے یہاں اکثر یت بر طانیہ میں آباد ہے وہاں سے تارکیں وطن کثیر تعداد میں زر مبادلہ پاکستان ارسال کرتے ہیں جس سے پاکستان کی معیشت مضبوط ہو ئی ہے یوٹیلی سٹور نہ ہو نے کی وجہ سے جہاں عوام کو مشکلات کا سامنا ہے وہاں حکومت کی آمدنی بھی متاثر ہو ئی ہے یوٹیلی سٹور بند کر نے تحقیات کرائی جائے ریٹائرڈ ملازمین کو بھی یوٹیلی سٹور نہ ہو نے کی وجہ سے ضروریات زندگی زیادہ رقم سے خرید نی پڑ تی ہے وہاں عوام علاقہ کو بھی خود ساختہ مہنگائی کا سامنا کر نا پڑتا ہے ضلع میرپور کے عوام پاکستان سے محبت کرتے ہیں وہاں پاکستان کی خاطر دودفعہ ڈیم کی وجہ سے اپنے آباداجداد کی قبریں بھی پانی کی نذر کر دیں لیکن جب حکومت کی طرف سے سہولیت کا علان ہو تا ہے مگر تحصیل ڈڈیال کو نظر انداز کر دیاجاتا ہے اس حکومت کو فوری طور پر تحصیل ڈڈیال میں یو ٹیلی سٹور کھول کر عوام کو بنیادی سہولیت فراہم کی جائے ورنہ عوام راست اقدام اٹھائیں
Dadyal, AJK; Malik Mohammad Nazir (PTI) has asked current administration to set up utility store in Tehsil Dadyal and Distt Mirpur.
ڈڈیال(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)— پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے مرکزی راہنما ملک محمد نذیر،سنیئر صحافی،طارق عقیل،وقار بشیر نے بھی روپیال میرج ہال کے حاثے میں قیمتی جانوں کے نقصان ہو نے پر حاجی فضل حسین سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا ندیم روپیال اور ان کے بیٹے رحیم روپیال اور وہان جو مزدور ی کر رہے تھے ان کی المناک وفات اور زخمی ہو نے ہونے پر نہ صرف ضلع میرپور بلکہ پاکستان کے ان کے دکھ درد میں برابر کے شریک ہیں وہ ضلع میرپور اور چکسواری کے علاوہ ڈڈیال کے عوام بھی ان سے پیا ر کرتے تھے حاجی فضل حسین غریب عوم کے درد میں برابر کے شرکت کرتے ہیں جس وجہ سے ان کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اللہ تعالی سے دعا ہے کہ مرحومین کو جنتالفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے
ڈڈیال(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)— پاکستان مسلم ن برمنگھم کے لیگل ایڈوئزبیرسٹر چوہدری شکیل احمد نے پرائم منسٹر آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان کو ایڈ یشنل ایس ایچ او ارشد حسین کی شکایت کی جس پر وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان نے تمام معاملات sspمیرپور راجہ عرفان سیلم نے معاملات کا جلد ازجلد نوٹس لیتے ہو ئے ایڈیشنل ایس ایچ او ارشد حسین کو ڈڈیال پو لیس اسٹیشن سے ہٹا دیا اور میرپور لائن حاضر کر دیا اس کچھ دن قبل ڈڈیال تھانہ میں ایک FIRدرج ہو ئی تھی لیکن ایڈیشنل ایس ایچ او ارشد نے کوئی کاروائی نہیں کر رہا تھا پرچہ بھی درج نہیں کر رہا تھا بلکہ دوسری پارٹی کو دھمکارہا تھا جس پر لیگل ایڈوئرز بیرسٹر چوہدری شکیل احمد نے کہا کہ ہم ایس ایس پی میرپور عرفان سیلم کے مشکور جن نے کرپشن کی حد پاکر دی تھی ان لوگ کا ڈڈیال میں رہنے کا کوئی حق نہیں ہے انہوں نے کہا کہ میں نے وزیر اعظم راجہ فاروق حید ر خان اور ایس ایس میرپور راجہ عرفان کا مشکو ر جن نے میرایک فون کال فوری ایکشن لیا ایڈ یشنل ایس او ارشد حسین کو لائن حاضر کئےانہوں کہا کہ ہم امید کرتے ہیں آئند ڈڈیال میں ایسے کرپٹ آفسران نہیں آئے گے
ڈڈیال(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)— ڈڈیال کے صحافی کا ایک تعزیت اجلاس ہو ا جس کی صدارت سنیئر صحافی طارق صدارت میں منعقد ہو جس میں احسن شفیق،ہارون بٹ،وقار بشیر،عبداللہ خان،مشتاق چغتائی،عبدالغفور چغتائی،راجہ رمیز،ویگر نے شر کت اجلاس میں سنیئر صحافی اور سنٹر یونین کے ممبر چوہدری محمد کے بھائی کی اچاک وفات پر اظہار افسوس کیا فاتحہ خانی کی اجلاس میں طارق عقیل نے کہا کہ چوہدری محمد الیاس کو اپنی بھائی کی اچانک وفات پر صبر جمیل عطا کر یں اور لواحقین کو صدمہ برداشت کی اہمت عطا کر یں آمین