DailyNewsHeadline

Dadyal,AJK; PML-N governments financial support promise to the barbers during lockdown not fulfilled

مسلم لیگ ن کی حکومت ڈڈیال میں لاک ڈاؤن کروانا وائرس کے باعث ڈڈیال کے حجاموں (باربروں) کو امدادی رقوم کی کا کہا تھا لیکن ابھی تک نہیں ملی

ڈڈیال(نمائندہ پوٹھوا رڈاٹ کوم,وقار احمد)
تحصیل ڈڈیال عید قبل ہی مہنگائی کا جن بے قابو کیا مسلم لیگ ن کی حکومت ڈڈیال میں لاک ڈاؤن کروانا وائرس کے باعث ڈڈیال کے حجاموں (باربروں) کو امدادی رقوم کی کا کہا تھا لیکن ابھی تک نہیں ملی اب لگتا ہے عید جوں جوں قریب آرہی ہے سفید پوش اور کم مراعات طبقے کی عید پھیکی پڑگئی اس کی وجہ ڈڈیال شہر میں ہر خود نو ش کی قیمت آسمان سے بات کر رہے ہیں لگتا ہے حکومت صر ف اعلان کی حد تک ہے کسی غریب کے حق میں نہیں جن کے لاک ڈاؤن کی وجہ سے کاروبار متاثر ہ ہو ا ان کو کیا ملے دوسری طرف پھر بجلی کے بل معاف کر نے کی بات لیکن ایک ماہ کے بعد دوسرے ماہ جن کے بل ایک ہزار سے زاہد تھی ان کو جمع کرانے پڑاور جوں ہی یہ بات ختم اور بجلی پھر مہنگائی ہو گئی ہم وزیر اعظم پاکستان سے مطالبہ کرتے ہیں لاک ڈاؤن سے پہلے اور بعد میں پاکستان اور آزاد کشمیر کے کاروبار میں اضافہ ہو اہے یا کمی ہو ئی ہے اور حاص کر حکومت پاکستا ن کو ئی چیز کنڑول میں نہیں رہی اگر ایسے ہی چلتے رہا تو عید پر ہر اشیا ء کی قیمتوں میں کتنے اضافہ ہو گا اور غریب پھر کیا کر گا ہم وزیر آزاد کشمیر سے اپیل کرتے ہیں جو آپ نے وعدے کئے تھے ان کو پورا کیا جائے تاکر غریبوں کی عید ہو جائے

Dadyal,AJK; PML-N governments had promised financial support to the barbers during lockdown has still not been fulfilled neither promise of help in electricity bills.

ڈڈیال(نمائندہ پوٹھوا رڈاٹ کوم,وقار احمد)
ڈڈیال کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت چیئرمین ٹرسٹ آف ڈڈلی ماسک اینڈ مسلم کمیونٹی سنٹر برطانیہ سرپرست اعلیٰ موہاڑ یوتھ آرگنائزیشن صوفی محمد پرویزٹھاروی نے کہا ہے کہ ممبر چوہدری یاسین کا پی ٹی آئی تحصیل ڈڈیال کا صدر بننے سے ڈڈیال میں پی ٹی آئی سب سے بڑی جماعت بن چکی ہے ممبر چوہدری یاسین ایک محنتی سیاسی ورکر ہیں جنہوں نے تحصیل صدر بننے کے بعد دیگر جماعتوں سے درجنوں اہم افراد کو اپنی جماعت میں شامل کروایا چوہدری محمد حسین ممتاز اور چوہدری سہیل ممتاز کی پی ٹی آئی میں شمولیت سے موہاڑ سے پی ٹی آئی کو یکطرہ طور پر پولنگ جتوائیں گے ان خیالات کا اظہار انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ چوہدری اظہر صادق نے سابق سینئر وزیر مرحوم چوہدری محمد یوسف کے نقش قدم پر چلتے ہوئے افتخار میموریل ویلفیئر ٹرست کے زیر اہتمام چلنے والے ادارے جن میں سینکڑوں بچے مفت تعلیم حاصل کر رہے ہیں کو بہترین انداز میں چلا کر ثابت کیا کہ وہ حلقہ ایل اے ون سے سب سے بہترین ممبر اسمبلی ہے آمدہ الیکشن میں وہ واضع اکثریت سے الیکشن جیتیں گے اور ڈڈیال کے مسائل حل کروائیں گے انہوں نے کہا کہ وہ اپنی طرف سے اور چوہدری اظہر صادق اور پی ٹی آئی کی پوری جماعت کی طرف سے ممبر یاسین کو تحصیل صدر پی ٹی آئی ڈڈیال بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور چوہدری محمد حسین ممتاز کو اور چوہدری سہیل اور ان کے دیگر ساتھی چوہدری آفتاب، چوہدری حمید، چودھری عدیل،چوہدری نبیل، چوہدری توقیر ٹھاروی، چوہدری عاقب، چوہدری عدنان، چوہدری سفیان اور دیگر ساتھیوں کو بھی پی ٹی آئی میں شامل ہونے پر خوش آمدید کہتا ہوں۔

ڈڈیال(نمائندہ پوٹھوا رڈاٹ کوم,وقار احمد)
ڈڈیال کے صحافی کا ایک تعزیت اجلاس ہو ا جس کی صدارت سنیئر صحافی طارق صدارت میں منعقد ہو جس میں احسن شفیق،ہارون بٹ،وقار بشیر،عبداللہ خان،مشتاق چغتائی،عبدالغفور چغتائی،راجہ رمیز،ویگر نے شر کت اجلاس میں سنیئر صحافی اور سنٹر یونین کے ممبر چوہدری محمد کے بھائی کی اچاک وفات پر اظہار افسوس کیا فاتحہ خانی کی اجلاس میں طارق عقیل نے کہا کہ چوہدری محمد الیاس کو اپنی بھائی کی اچانک وفات پر صبر جمیل عطا کر یں اور لواحقین کو صدمہ برداشت کی اہمت عطا کر یں آمین

ڈڈیال(نمائندہ پوٹھوا رڈاٹ کوم,وقار احمد)
ڈڈیال خطہ اندرہل کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت نمبر دار راجہ آزاد خان آف اوناع نے اپنے ایک تعزیتی بیان میں کہا ہے کہ سانحہ روپیال پر پورے آزاد کشمیر اور یوکے ودیگر ممالک میں رہنے والے اوورسیز غم نڈھال ہیں اس سانحہ نے پوری کشمیر قومی کوایک قرب ناک غم میں مبتلا کر دیا ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈ یا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ روپیال میرج ہال کے ایم ڈی ندیم روپیال اور ان کے بیٹے رحیم روپیال کی وفات سے آج میرپور کی عوامی غم سے نڈل ہے ندیم روپیال ایک عظیم انسان تھے علاقے کی بہتر ی میں مرحوم کا بڑا کردار ادا کیا مرحوم نے اپنی زندگی دکھی انسانیت کی خدمت خلق میں گزاری میرپورکا ہر نواجون بچہ بوڑھا اس سانحہ کی وجہ سے دکھی ہے اللہ تعالی سے دعا ہے کہ ندیم روپیال اور رحیم روپیال کی فیملی کو یہ بڑ ا صدمہ برداشت کرنے توفیق عطاکرے

Show More

Related Articles

Back to top button