DailyNewsGujarKhan

Gujar Khan; Peaceful protest held by Gujar Khan Bar lawyers and civil society activist in favour of Mirza Kamran Adil Advocate

گوجر خان بار کے وکلاء اور سول سوسائٹی کامرزا کامران عادل ایڈووکیٹ کے حق میں پر امن احتجاج

گوجر خان(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)۔۔گوجر خان بار کے وکلاء اور سول سوسائٹی کا امجد شاہ کیس کی جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ وکلاء اور سول سوسائٹی کی مرزا کامران عادل ایڈووکیٹ وغیرہ کے حق میں پر امن احتجاج اور پوٹھوہار پریس کلب میں پریس کانفرنس مرزا کامران عادل ایڈووکیٹ وغیرہ کو انصاف ملنے تک خاموش نہیں رہیں گے،مقتول امجد شاہ کے وارثان پر تھانہ سوہاوہ پولیس نے ناجائز دباؤ ڈال کر حالات وواقعات کے خلاف مرزا کامران عادل ایڈووکیٹ و دیگران کو جھوٹے مقدمہ میں نامزد کر کے سخت زیادتی کی ہے بار ایسوسی ایشن گوجر خان مرزا کامران عادل ایڈووکیٹ کے ساتھ کھڑی ہے اور ہر فورم پر جائیں گے اور اس واقعہ کی پرزور الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور اس تمام واقع کی جوڈیشنل انکوائری کا مطالبہ کرتے ہیں

Gujar Khan; Peaceful protest was held by Gujar Khan Bar lawyers and civil society activist in favour of Mirza Kamran Adil Advocate over a fake case registered by Sohawa police.

Show More

Related Articles

Back to top button