DailyNewsHeadline

Chakswari, AJK; Thousands line up for namaz e janaza of Ch Nadeem Ahmed Rupiyal who died after shaadi hall he owned collapsed

چکسواری روپیال میرج ہال کے مالک چودھری ندیم حسین روپیال مرحوم کی نماز جنازہ میں وزرا ء کرام سیاسی وسماجی شجصیات سمیت زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی

چکسواری( نمائندہ پوٹھوارڈاٹ کوم ) چکسواری روپیال میرج ہال کے مالک چودھری ندیم حسین روپیال مرحوم کی نماز جنازہ اداکی گئی جو میرج ہال کے زمیں بوس ہونے کے سانحہ میں ملبے نیچے دب کر شہید ہوگیے تھے نماز جنازہ میں وزرا ء کرام سیاسی وسماجی شجصیات سمیت زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی چکسواری کی تاریخ کابہت بڑا سانحہ تھا جس میں بہت بڑے مالی نقصان کے ساتھ جانی المیہ بھی رونما ہوا ابھی تک ندیم حسین مرحوم کے جواں سالہ بیٹے رحیم حسین اور ایک مزدور ملبے کے اندر لاپتہ ہیں ان کی تلاش کے لئے امدادی کارروائیاں جاری ہیں افواج پاکستان کی امدادی ٹیم کی امدادی کارروائی جاری ہے

Chakswari, AJK; Thousands lined up for namaz e janaza of Ch Nadeem Ahmed Rupiyal who died after shaadi hall he owned collapsed , His son Rahim Ahmed is still missing and rescue services are fighting to recover him.

Show More

Related Articles

Back to top button