DailyNewsHeadlineOverseas news

Portugal; Raja Zohaib Zafar of Kahuta elected chairman of EU-Pakistan Friendship Foundation Europe

ای یو پاک فرینڈ شپ فنڈویشن یورپ کی پر تگال کی تنظیم سازی کہوٹہ کے رہائشی راجہ ذوہیب ظفر چیئرمین منتخب

پر تگال/مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
ای یو پاک فرینڈ شپ فنڈویشن یورپ کی پر تگال کی تنظیم سازی کہوٹہ کے رہائشی راجہ ذوہیب ظفر چیئرمین منتخب۔ سیاسی وسماجی شخصیات کی طرف سے راجہ ذوہیب ظفراور دیگر عہدیدران کو مبارکبا دپیش کی تفصیل کے مطابق گذشتہ روز قبل ای یو پاک فرینڈ شپ فنڈویشن یورپ کے چیئرمین پر ویز اقبال لوہسر نے پر تگال کی تنظیم سازی کی جس میں کہوٹہ کے رہائشی راجہ ذوہیب ظفر چیئرمین جبکہ سید خالد عبا س صدر منتخب ہو ئے اس موقع پر ای یو پاک فرینڈ شپ فنڈویشن یورپ کے چیئرمین پر ویز اقبال لوہسرنے ان کے نوٹیفکیشن بھی کیے اس موقع پر منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ای یو پاک فرینڈ شپ فنڈویشن یورپ کے چیئرمین پر ویز اقبال لوہسر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہماری تنظیم ای یو پاک فرینڈ شپ فنڈویشن یورپ اس وقت 28ممالک میں کام کر رہی ہے ہماری تنظیم کا مقصد و منشور یہی ہے کہ پاکستان کے صاف امیج اور کشمیر کے مسلے کو اجاگر کیا جائے اور اسی سلسلے میں ہماری تنظیم پوری دنیامیں کام کر رہی ہے اس موقع پر منتخب راجہ ذوہیب ظفر چیئرمین اور سید خالد عبا س صدر نے اپنے خطاب میں اپنے چیئرمین پر ویز اقبال کا شکر یہ ادا کیا اور کہ جس طرع کا اعتماد ہم پر کیا گیا ہے انشااللہ اس پر پورا اتریں گئے۔

Portugal; Raja Zohaib Zafar of Kahuta has been elected chairman of EU-Pakistan Friendship Foundation Europe in Portugal, He was congratulated by family and friends.

Show More

Related Articles

Back to top button