DailyNewsHeadlineOverseas news

London; Chaudhry Safdar Hussain of Gujar Khan launched the new Business Vape 360

سلاو اور گوجرخان کے چوہدری صفدر حسین نے نئے بزنس ویپ 360 کا آغاز کر دیا

سلاو(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کام افتخار وارثی) سلاو میں مقیم بیول کے رہائشی چوہدری صفدر حسین اور ان کے بیٹے احمد نواب حسین نے نئے بزنس ویپ 360 کا آغاز سلاو فارنم روڈ پر کردیا گزشتہ روز ویپ 360 کی افتتاح تقریب کرونا کی وجہ سے سادگی سے ہوئی جس میں خصوصی دعا محترم ذوالفقارعلی وارثی صاحب نے کی افتتاح تقریب میں چوہدری امجد حسین، حاجی حبیب اختر، محمد علی، چوہدری یاسر، عبدل جبار، قمر حسین، وقارالھسن، چوہدری محمد عارف،ارشد محمود، حسن علی، اکرام وحید، عابد حسین چوہدری یاسر علی کے علاوہ فیملی کے افراد نے شرکت کی اور چوہدری صفدر حسین اور ان کے بیٹے احمد نواب حسین کو نیا کاروبار شروع کرنے پر مبارکباد پیش کی

London; Ch Safdar Hussain of Bewal, Gujar Khan and formally of Italy has launched Vape 360 business in Slough, a inauguration ceremony was held with family and friends. Ch Safdar Hussain is also well known for launching Jo Jo restaurant in his native Bewal.

Show More

Iftikhar Warsi

Tel 0044-7445881151

Related Articles

Back to top button