DailyNewsHeadline

USA; Three Pakistani national killed in a fatal accident in Brooklyn, New York

نیویارک ،بروکلین, حادثے میں 3پاکستانی جاں بحق

نیویارک (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) امریکا کے مشہور نیاگرا آبشار سے نیویارک کے علاقے بروکلین واپس آتے ہوئے خوفناک کار حادثے میںموت کا شکار 3پاکستانیوں کی نماز جنازہ بدھ کو بروکلین کی مکی مسجد میں ادا کی جائے گی۔ ویک اینڈ پر سیر و تفریح سے واپس آتے ہوئے سکندر سلطان ، چوہدری ناصر اور محمد نذیر کی کار سامنے سے آنے والی گاڑی سے ٹکرائی جس میں دو امریکی سوار تھے اور دونوں امریکی بھی ہلاک ہوگئے تھے۔

USA; Three Pakistani national were killed in a fatal accident in Brooklyn, New York. The three have been identified as Ch Nasir, Sikander Sultan and Mohammad Nazir.

Show More

Related Articles

Back to top button