DailyNews

London; Ch Mohammad Dawood of Faiz pur shareef passed away in Middlesbrough after long illness

چودھری محمدداود کومڈلزبروبرطانیہ میں گزشتہ روز سپرد خاک کردیاجورضائے الہی سے طویل علالت کے بعدوفات پاگئے

چکسواری(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) مسلم لیگ ن آزادکشمیر کے مرکز ی راہنماؤں پروفیسر چودھری محمدگل بہار اورچودھری محمداسلم آزاد کے بھانجے اورچودھری محمدرشیدکے بڑے فرزندچودھری محمدداود کومڈلزبروبرطانیہ میں گزشتہ روز سپرد خاک کردیاجورضائے الہی سے طویل علالت کے بعدوفات پاگئے تھے مرحوم کینسر کے عارضہ میں مبتلاتھے فاتحہ خوانی چودھری محمدرشید کے آبائی گھرفیض پورشریف اورمڈلزبروبرطانیہ میں کی جارہی ہے فیض پورشریف کے عوام نے سوگوار خاندان کے ساتھ دلی اظہارتعزیت کیاہے مرحوم کے لئے دعائے مغفرت اورلواحقین کے لئے صبرجمیل کی دعاکی ہے۔

Show More

Related Articles

Back to top button