DailyNewsKahuta

Kotli Sattian; Azhar Satti, 38, drowns to death while swimming in river near village Chajana

کو ٹلی ستیاں کے علاقہ چھجا نہ میں ایک شخص نہاتے ہو ہے دریا میں ڈوب گیا

کوٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,نوید احمد ستی)… کو ٹلی ستیاں کے علاقہ چھجا نہ میں ایک شخص نہاتے ہو ہے دریا میں ڈوب گیا ،یوسی چھجانہ ڈھوک گلی کے 38 سالہ اظہر ستی جو کہ بحرین پو لیس کا ملازم تھا تکیہ فدا شاہ سرکارِ کے قریب دریا میں نہاتے ھوئے ڈوب گیا کا فی تلا ش کے بعد ابھی تک نعش نہیں مل سکی

Kotli Sattian; Azhar Satti, 38, has drowned to death while swimming in river near village Chajana, Azhar Satti who was a policeman his body has not been recovered.

Show More

Related Articles

Back to top button