DailyNews

London; Kashmiri leader Raja Muhammad Ayub Rathore’s funeral prayers by Allama Qazi Abdul Aziz Chishti and he was buried in the local cemetery of Luton.

کشمیری رہنما راجہ محمد ایوب راٹھور کی نماز جنازہ بروز پیر علامہ قاضی عبد العزیز چشتی کی امامت میں ادا کر کے لوٹن کے مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا

لوٹن (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ) قوم پرست کشمیری رہنما راجہ محمد ایوب راٹھور کی نماز جنازہ بروز پیر علامہ قاضی عبد العزیز چشتی کی امامت میں ادا کر کے لوٹن کے مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ، ان کی رحلت پر آزاد کشمیر کے سابق وزیر کالجز اینڈ آئی ٹی مطلوب انقلابی،کشمیری رہنماوں چوہدری محمد بشیر ، بیرسٹر مجید ترمبو ، راجہ اکبر داد خان ، ابرار گیلانی،سید حسین شہید سرور، یاسر چوہدری، شائد زمان، شبیر ملک ، چوہدری محمد شریف ، ممتاز بٹ، غلام عباس، نزیر احمد قریشی، ظفر قریشی، کونسلرز ، راجہ سلم خان، وحید اکبر اور آصف مسعود سمیت بڑی تعداد میں احباب نے مرحوم کی اہلیہ عاصمہ راٹھور بھائی صدیق راٹھور اور جملہ خاندان سے تعزیت کی ہے ۔

Show More

Related Articles

Back to top button