DailyNewsKahuta

Kotli Sattian; Amir Mahmood, 20 of village Santh Anwali found shot dead.

کو ٹلی ستیاں کے نواحی علاقہ سانٹھ انوالی میں 20 سالہ نو جوان نے اپنے سر میں گو لی ما ر کر زندگی کا چراغ گل کر دیا

کوٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,نوید احمد ستی)… کو ٹلی ستیاں کے نواحی علاقہ سانٹھ انوالی میں 20 سالہ نو جوان نے اپنے سر میں گو لی ما ر کر زندگی کا چراغ گل کر دیا عامر محمود ولد عمر حیات ساکن سانٹھ انوالی جو کہ اپنے گھر میں مو جو د تھا کہ اس نے پسٹل سے فائر اپنے سر میں ما ر کر خو د کشی کر لی نعش پو سٹمارم کے لیے تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال کو ٹلی ستیاں منتقل کر دی گئی

Kotli Sattian; Amor Mahmood, 20 of village Santh Anwali found shot dead. Police are investigating as it appears to be alleged suicide.

کوٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,نوید احمد ستی)…کوٹلی ستیاں کے نواحی علاقہ پرچھن میں چوری کی وارادت چور گھر کے تالے تو ڑ کر قیمتی سامان گھریلو اشیاء اور قیمتی دستاویزات لے گیے پرچھن کے رہائشی میجر عمر فا رو ق ستی نے تھانہ کو ٹلی ستیاں میں درخواست دیتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ وہ ملازمت کے سلسلے میں آبائی گھر سے دو ر شہر میں رہتے ہیں ان کی غیر موجودگی میں چو ر نے گھر کے تا لے تو ڑ کر سامان گھریلو اشیاء اور قیمتی دستاویزات لے گئے جن کی مالیت تقریباً 25000 ہے انہوں چور ی شدہ چیزیں بر آمد کر نے کا مطالبہ کرتے ہو ہے قانو نی کا روائی کا مطالبہ کیا ہے پولیس تھانہ کو ٹلی ستیاں نے چوری کا مقدمہ درج کر کے چورو ں کی تلاش شروع کر دی

کوٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,نوید احمد ستی)…اے سی کوٹلی ستیاں ظفر نقوی کا ٹائیگر فورس کے ہمراہ ٹی ایچ کیو کوٹلی ستیاں اور کوٹلی ستیاں میں بازار کا دورہ دورہ کے دوران اے سی کوٹلی ستیاں نے دکانداروکو ایس او پیپر مکمل عمل درآمد کرنے کی تلقین کی اس موقع پر اے سی کوٹلی ستیاں کا کہنا تھا کہ کرنا وائرس سے احتیاطی تدابیر سے ہے نمٹا جا سکتا ہے عوام حکومتی ایس او پیز پر من ووٹ عمل کریں اور عمل در آمد نہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائیگی

کوٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,نوید احمد ستی)…ارشد ستی نے کہا کہ واجد ستی نیک سیرت اور اعلیٰ اخلاق کے مالک تھے ان کی کوٹلی ستیاں کے اندر خدمات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں بطور ناظم بہت سے ترقیاتی کام کروانے کے ساتھ فلاحی کاموں میں بھی حصہ لیتے رھے ان کی پارٹی خدمات کو ھمیشہ یاد رکھا جاے گا انہوں نے سعد واجد سے اظہار تعزیت بھی کی اور کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے

Show More

Related Articles

Back to top button