DailyNewsOverseas news

London; Social figure Haji Chaudhry Ahmad Khan passed away, Burial taken place in Bradford UK

سماجی شخصیت حاجی چوہدری احمد خان تقدیر الہی سے وفات پا گئے، بریڈفورڈ یوکے میں سپرد خاک

مسلم لیگی رہنما تنویر ناز بھٹی کے ماموں اور صوبیدار عبدالرحمن بھٹی کے بھائی، برطانیہ کے شہر بریڈ فورڈ میں رہائش پذیر حاجی چوہدری احمد خان تقدیر الہی سے وفات پا گئے۔ مرحوم کی تدفین بریڈ فورڈ برطانیہ میں کر دی گئی۔ حاجی چوہدری احمد خان یوکے کی کیمونٹی میں ایک خاص مقام رکھتے تھے وہ گزشتہ 35 سال سے وکٹوریہ سٹریٹ مسجد بریڈ فورڈ میں جنرل سیکرٹری کے فرائض سرانجام دے رہے تھے۔ اس موقع پر دوست احباب، سیاسی و سماجی شخصیات کے علاوہ معززین علاقہ نے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

Show More

Related Articles

Back to top button