DailyNewsGujarKhanHeadline

Gujar Khan; Broad daylight robbery at Habib Bank in Islampura Jabbar, robbers opened fire and injured a bank security guard.

اسلام پورہ جبر حبیب بنک میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات,بینک گارڈ کو بھی زخمی

جبر(نماہندہ پوٹھوار ڈاٹ کام) اسلام پورہ جبر نجی بینک میں ڈکیتی کی وردات ڈاکو گن پوائنٹ پر لاکھوں روپے کی رقم لیکر فرار جبکہ گارڈ شدید زحمی۔تفصیلات کے مطابق دن ساڑھے گیارہ بجے کے قریب _ اسلام پورہ جبر کے حبیب بینک میں ڈکیتی کی دلیرانہ وردات ہوئی جس میں ایک ڈاکو بینک میں گھس کر تمام عملے کو ہینڈزپ کرتے ہوئے بینک کونٹر میں موجود پانچ لاکھ روپے کے قریب رقم لیکر فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا اور جاتے ہوئے بینک گارڈ محمد ظہور کیانی کو شدید زخمی کر دیا دو فائز جو محمد ظہور کیانی کو ایک ہاتھ پر اور دوسرا ٹانگ پر لگا جس کو بعد میں ہولی فیملی راولپنڈی شفٹ کر دیا گیا چوکی انچارج قاضیاں راجہ صبور کیانی نے موقع پر پہنچ کر جائے وقوعہ پر پہنچ کر شواہد کی روشنی میں مزید کارروائی کا آغاز کر دیا

Gujar Khan; Broad daylight robbery was committed at Habib Bank branch in Islampura Jabbar, armed men opened fire and injured a bank security guard. The Qazian police check post was shifted to Jabber where the incident happened on 1st day. In past where ever the check post is criminals for some reason also follows.

Show More

Related Articles

Back to top button