DailyNewsKahuta

Kotli Sattian; Forest department officials foil smuggling of large amount of timber from Lehtar jungle

محکمہ جنگلا ت لہترا ڑ کی بڑی کا روائی، لا کھو ں ما لیت کی لکڑی سمگلنگ کی کو شش نا کا م بنا دی

کوٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,نوید احمد ستی)…محکمہ جنگلا ت لہترا ڑ کی بڑی کا روائی، لا کھو ں ما لیت کی لکڑی سمگلنگ کی کو شش نا کا م بنا دی گئی،ٹمبر ما فیا کے اہلکا ر لکڑی سے بھری ہا ئی ایس چھو ڑ کر بھا گنے میں کا میاب، محکمہ فا ریسٹ لہتراڑ نے لکڑی ضبط کر کے کا روائی شرو ع کر دی گئی تفصیلا ت کیمطا بق مخبر خا ص کی اطلا ع پر ایس ڈی ایف او لہترا ڑ محمدحما د نے ہمراہ دیگر سٹا ف فا ریسٹ گا رڈ ز، نثا ر،محمد حفیظ،مجا ہد حسین، فیاض،غضنفر علی فا ئر فا ٹر، نے را ت بھر نا کہ بندی کے بعد علی الصبح پنڈ گلہ کے مقام لا کھوں ما لیت کی عما رتی لکڑی سے بھری ہا ئی ایس نمبری RPT6911کو رو کا جسے ٹمبر ما فیا کے اہلکا ر محکمہ کے افسران و اہلکا ران کو دیکھتے ہی بھا گنے میں کا میاب ہو گئے جبکہ لکڑی سے بھری ہا ئی ایس ریسٹ ہا ؤس لہتراڑ میں بند کر کے کا روائی شروع کر دی گئی

Kotli Sattian; Forest department officials foil smuggling of large amount of timber from Lehtar jungle. The gang fled and left vehicle loaded with timber.

کو ٹلی ستیاں کے علا قہ چھجا نہ میں لڑا ئی جھگڑے میں محمد ابر ہیم نے ہمرا ہ چھ غنڈو ں کے محمدشمریز اور انکے اہل خا نہ پر دھا وا بول دیا

Family beaten in arrow in village Chanja, Kotli Sattian

کوٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,نوید احمد ستی)… کو ٹلی ستیاں کے علا قہ چھجا نہ میں لڑا ئی جھگڑے میں محمد ابر ہیم نے ہمرا ہ چھ غنڈو ں کے محمدشمریز اور انکے اہل خا نہ پر دھا وا بول دیا، محمدشمریز سکنہ چھجا نہ نے تھا نہ کو ٹلی ستیاں میں درخواست دیتے ہو ئے مو قف اختیا ر کیا کہ ملزمان محمد ابراہیم نے ہمرا ہ چھ غنڈو ں کے جن کے ہا تھ میں پستول اور ڈنڈے تھے حملہ آوہو کر انہوں نے میرے تما م اہل خا نہ کو تشدد کا نشانہ بنا یا خواتین کو گریبان سے پکڑ کر گھسیٹا جس پر ایک خا تو ن بہو ش بھی ہو گئی جس کے نتیجے میں خواتین سمیت دیگر اہل خا نہ زخمی ہو گئے خواتین کے شو ر مچا نے پر اہل محلہ نے ہما ری جا ن چھڑا ئی ملزمان ہمارے گھر کو آگ لگانے اور گو لیاں مارنے کی دھمکیاں بھی دیتے رہے جس پر پو لیس تھانہ کوٹلی ستیاں نے محمد شمریز کی مدعیت میں ملزمان کیخلاف زیر دفعہ 452ت پ،354ت پ،148ت پ،427ت پ149ت پ مقدمہ درج کر لیا گیا۔

Show More

Related Articles

Back to top button