شدید بارش کی وجہ سے لینڈ سلائینڈنگ اور دو ٹرک الٹنے کہ وجہ سے بند ہونے کہوٹہ آزاد کشمیر روڈ طویل گھنٹوں کے آزاد کشمیر روڈ ٹریفک کے لیے کھول دی گئی
مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
گذشتہ روز شدید بارش کی وجہ سے لینڈ سلائینڈنگ اور دو ٹرک الٹنے کہ وجہ سے بند ہونے کہوٹہ آزاد کشمیر روڈ طویل گھنٹوں کے آزاد کشمیر روڈ ٹریفک کے لیے کھول دی گئی۔دوہیوی گاڑیوں کے الٹنے کی وجہ سے آزاد کشمیر روڑ مکمل بند ہو گئی تھی جس کی وجہ سے اشیائے خوردو نوش سے بھرئے ٹرک آزاد پتن پل پر کھڑے رہے جبکہ سڑک عام ٹریفک کے لیے بھی بند ہو گئی تھی۔ تفصیل کے مطابق گذشتہ روز قبل آزاد پتن پل کے قریب دو بڑھی ہیوی گاڑیاں الٹ گئی تھی جس کی وجہ سے پنڈ ی کہوٹہ آزاد کشمیر روڈ مکمل بند ہو گئی تھی جس کی وجہ سے کشمیر جانے والے ا شیائے خوردو نوش سے بھرئے ٹرک آزاد پتن پل پر کھڑے رہے جبکہ سڑک عام ٹریفک کے لیے بھی بند ہو گئی تھی جس پرکہوٹہ انتظمایہ کی کوششوں سے بند روڈ کو کھلوا دیا جس پر سٹرک عام ٹریفک کے لیے کھول دی گئی ہے۔
Kahuta; Land sliding and accident causes major delays on Azad Kasmir road. Two heavy goods vehicles overturned and block the main road in the region. The trucks were removed after serval hours causing long tail backs.
اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ میڈم رابعہ سیال کا غلام ربانی قریشی کڈنی سنٹراینڈ ڈیلائیسیز سنٹر کا دورہ
Assistant Commissioner Kahuta Madam Rabia Siyal visits Ghulam Rabbani Qureshi Kidney Center and Dialysis Center
مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ میڈم رابعہ سیال کا غلام ربانی قریشی کڈنی سنٹراینڈ ڈیلائیسیز سنٹر کا دورہ۔ غریب لاچار مجبور افراد کی مدد کر نے سے رب کا قرب حاصل ہوتا ہے۔اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ میڈم کا کڈنی سنٹر کے آنر آصف ربانی قریشی کی اس خدمات کو شاندار الفاظ میں سراہا۔عوام اپنے صدقات و خیرات غلام ربانی قریشی کڈنی سنٹراینڈ ڈیلائیسیز سنٹرمیں دیں تاکہ دکھی انسانیت میں مدد میں ان کا بھی حصہ شامل ہو سکے ان خیالات کا اظہار اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ میڈم رابعہ سیال نے گذشتہ روز غلام ربانی قریشی کڈنی سنٹراینڈ ڈیلائیسیز سنٹر کے دورئے کے موقع پر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا اس موقع پر غلام ربانی قریشی کڈنی سنٹراینڈ ڈیلائیسیز سنٹر کے آنر صدر الفتح گروپ آصف ربانی قریشی، سابق ممبران ایم سی کہوٹہ مظہر اقبال بھٹی، حاجی محمد ارشد، عبد الحمیدقریشی، صدر پریس کلب کہوٹہ راجہ عمران ضمیر، جنرل سیکرٹری حاجی اصغر کیانی،سوشل میڈیا کے صدر ساجد جنجوعہ،راجہ توقیر شبیر جنجوعہ،شمریز ستی، ن لیگی کارکن سرفراز قریشی اور دیگر افراد بھی موجود تھے۔اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ میڈم رابعہ سیال نے غلام ربانی قریشی کڈنی سنٹراینڈ ڈیلائیسیز سنٹرمیں زیر علاج تمام مریضوں کی فرداً فرداًعیادت کی اور ان کو نقد عید ی بھی دی انہوں نے اپنے تحسینوں الفاظ میں کڈنی سنٹر کے آنر آصف ربانی قریشی کو خراج تحسین پیش کی۔
چندسال قبل بائیس کروڑ کی خطیر گرانٹ سے آڑی سیداں سے جانے والے بھون اعوان، دکھالی اور لونہ روڈ شدید ٹوٹ پھوٹ کا شکار
Bhawan Awan, Dakhali and Lona Road, from Aari Syedan constructed with a hefty grant of Rs 22 crore, suffered severe damage.
مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
چندسال قبل بائیس کروڑ کی خطیر گرانٹ سے آڑی سیداں سے جانے والے بھون اعوان، دکھالی اور لونہ روڈ شدید ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گئی عوام علاقہ میں شدید غم و غصہ محکمے کے زمہ داروں اور ٹھکیدار کے خلاف انکوائری کا مطالبہ۔ تفصیل کے مطابق مسلم لیگ ن کے سابقہ دور میں ن لیگی کی قیادت نے اہل علاقہ کی مبجوری کو دیکھتے ہوئے بائیس کروڑ کی خطیر گرانٹ جاری کی تھی مگرمحکمہ ہائی وئے کے زمہ داروں اور ٹھکیدار کی ملی بگھت کی وجہ سے ناقص میڑیل استعمال کیا گیا جس کی وجہ سے آج سٹرک ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گئی ہے یاد رہے اس وقت کے چیئرمین یونین کونسل ہوتھلہ راجہ عامر مظہرموجودہ امیدوار برائے تحصیل ناظم کہوٹہ نے حکومت پنجاب کو درخواستیں دیں تھیں انہوں نے کھلی مگر کسی نے بھی توجہ نہیں دی تھی اگر اس وقت محکمہ ایکشن لے لیتا تو یہ صورتحال پیش ناں آتی اہل علاقہ نے محکمے کے زمہ داروں اور ٹھکیدار کے خلاف انکوائری کا مطالبہ کیا ہے۔
Hi there, i am Dr. Rizwan Ali Khan Janjua, i hail from village mowara, tehsil kahuta, i live and work in karachi. Over the years whenever i get a chance to visit my village, it seems that the roads from sihala upto the exit of kahuta tends to get worse and worse. It seems that the roads are not of any importance and are hence neglected by the government and the dwellers. Kahuta being of international acclaim needs to be developed accordingly. Previous government after years of complacent attitude atlast announced a road namely kahuta expressway and a flyover at sihala railway crossing. But to the the dismay of travellers it was just a marsh mellow announcement with nothing done at ground level as yet.