DailyNewsGujarKhanHeadline

Gujar Khan; Union Councils abolished on May 1, 2020, Field Office No. 3 established at former Bewal Union Council

یکم مئی 2020 سے یونین کونسلز ختم کر دی گئی، بیول یوسی میں فیلڈ آفس نمبر 3 قائم کیاگیا

گوجر خان:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ۔۔۔۔نئے بلدیاتی نظام کی طرف پیش رفت جاری ہے۔ یکم مئی 2020 سے یونین کونسلز ختم کر دی گئی ہیں۔ ان کی جگہ فیلڈ آفس قائم کئے گئے ہیں۔ بعض جگہوں پر متعدد یونین کونسلز کو ضم کرکے ایک فیلڈ آفس بنایا گیا ہے۔ بیول یوسی میں فیلڈ آفس نمبر 3 قائم کیاگیا ہے۔ سابق سیکریٹری امانت حسین نے بیول فیلڈ آفس کا انتظام سبنھال لیا ہے۔ فی الحال 30 اپریل کے بعد ہونے والی پیدائش و اموات کے اندراج و نقل اجرا کا انتظام نہیں ہے۔ ایم پی صاحبان کو چاہیے کہ فیلڈ آفس کے نظام کو جلد از جلد مکمل کرائیں اور اس کی راہ میں حائل قانونی رکاوٹوں کو دور کریں تاکہ پیدائش اموات کی کمپیوٹرازڈ نقل جیسےروزمرہ کے کاموں میں رکاوٹ پیدا نہ ہو۔

Gujar Khan; The Punjab government has abolished all union councils on May 1, 2020, Former Union Council Bewal is now called Field office number 3 and Amanat Hussain has taken over at the field office.

کرونا وائرس سے جانبحق ہونے والی خاتون کو جامع مسجد عائشہؓ سے ملحقہ قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا

Women from Sandhal road dies from coronavirus

گوجر خان:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ۔۔۔ کرونا وائرس سے جانبحق ہونے والی خاتون کو جامع مسجد عائشہؓ سے ملحقہ قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔ اس موقع پر آرمی۔ پولیس ۔ بلدیہ اور ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کی ٹیم بھی موجود تھی, پچاس سالہ خاتون صندل روڈ کی رہائشی تھیں اور ہولی فیملی ہسپتال میں داخل تھیں۔

Gujar Khan; Women from Sandhal road has sadly died from coronavirus, She was buried at Mohalla Kabarstan.

Show More

Related Articles

Back to top button