DailyNewsHeadline

USA; Pakistanis residing in the United States will be able to deposit their ticket money at NADRA Mega Center

امریکہ میں مقیم پاکستانی ٹکٹ کی رقم نادرا میگاسینٹر پر جمع کراسکیں گے

نیویارک (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) امریکہ میں مقیم پاکستانی ٹکٹ کی رقم نادرا میگاسینٹر پر جمع کراسکیں گے امریکا میں مقیم پاکستانیوں کے لیے اچھی خبر ہے کہ وہ اب ٹکٹ کی رقم نادرا میگا سینٹرز پر جمع کراسکیں گے۔اعلامیہ کے مطابق نادرا کے تمام میگا سینٹرز پر قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کاؤنٹر قائم کردیا گیا ہے۔نادرا میگا سینٹرز پر پی آئی اے ٹکٹ کی رقوم وصول کرنے کا سلسلہ شروع ہو گیا۔قومی ایئر لائن کا کاؤنٹر نادرا میگاسینٹر میں بنانے کا فیصلہ حکومتِ پاکستان کی ہدایات پر کیا گیا ہے۔اعلامیہ کے مطابق میگا سینٹرز پر کاؤنٹرز پیر تا ہفتہ صبح 10 تا شام 4 بجے تک کھلے رہیں گے۔اتوار کو میگا سینٹر پر پی آئی اے کاؤنٹر صبح 9 تارات 10بجے تک کھلیں گے۔

USA; National Database and Registration Authority (NADRA) Mega Centers across the country has started receiving ticket money of PIA from Pakistanis residing in United Sates. “The decision [collecting money] has been made in line with the government instructions to facilitate the people living in US, desiring to return to Pakistan,” the authority said in a statement issued here on Friday. Now, Pakistanis residing in the United States would have the facility to deposit ticket money at NADRA mega centers in major cities of the country to obtain PIA tickets” it said.

Show More

Related Articles

Back to top button