DailyNewsGujarKhan

Gujar Khan; Namaz e janaza of Raja M Amin advocate held in village Captain Sher Jang, UC Qazian

راجہ محمد امین ایڈووکیٹ کی نماز جنازہ ان کے آبائی گاؤں کپتان شیر جنگ یوسی قاضیاں میں ادا کر دی گئی

ممتاز قانون دان اور سینئر مسلم لیگی رہنما راجہ محمد امین ایڈووکیٹ کی نماز جنازہ ان کے آبائی گاؤں کپتان شیر جنگ یوسی قاضیاں میں ادا کر دی گئی نمازِ جنازہ میں ایم پی اے چوہدری جاوید کوثر سابق صوبائی وزیر چوہدری محمد ریاض سابق ایم این اے راجہ جاوید اخلاص سابق ایم پی اے چوہدری افتخار احمد وارثی معروف مسلم لیگی رہنما راجہ ظریف، چوہدی خورشید ایڈووکیٹ کےعلاوہ وکلاء, سیاسی رینماوں اور مسلم لیگی کارکنوں کے علاوہ عوام کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی۔۔

Show More

Iftikhar Warsi

Tel 0044-7445881151

Related Articles

Back to top button