DailyNewsHeadlineOverseas news

Spain; Special PIA Flight to take stranded passengers from Islamabad to Barcelona

پی آئی اےکی پرواز 13 مئی کو اسلام آباد سے بارسلونا پہنچ رہی ہے

لندن (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، محمد نصیر راجہ)۔۔۔ پی آئی اےکی پرواز 13 مئی کو اسلام آباد سے بارسلونا پہنچ رہی ہے۔ خصوصی پرواز پاکستان میں رکے ہوئے پاکستانیوں کو بارسلونا لے کر آئے گی۔ پی آئی اے کے اسپین میں کنٹری مینجر عبدالرحمٰن خان نے بتایا کہ یہ خصوصی پرواز صرف پاکستان سے مسافروں کو لائے گی واپسی پر کسی مسافر کو لے کر نہیں جائے گی۔

Spain; Special PIA Flight is to take stranded passengers from Islamabad to Barcelona, the flight will depart on 13th May.

Show More

Related Articles

Back to top button