کہوٹہ کے محلہ چاہا ت میں کرونا وائرس کے مریض کے فیملی کے دیگر 4افراد کا کرونا ٹیسٹ بھی مثبت آ گیا
مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
کہوٹہ کے محلہ چاہا ت میں کرونا وائرس کے مریض کے فیملی کے دیگر 4افراد کا کرونا ٹیسٹ بھی مثبت آ گیا۔ محکمہ صحت کے زمہ داران نے چاروں افراد کو ان گھر میں ہی قر نطینہ کر دیا کر دیا۔گذشتہ روز قبل کہوٹہ کے محلہ چاہا ت میں محمداصغر نامی شخص کا کرونا وائرس ٹیسٹ مثبت آ یا تھا جن کو محکمہ صحت کہوٹہ کے افسران رانا غلام مر تضیٰ اور ڈاکٹر جاوید سومرونے ان کو قر نطینہ سنٹر چکری شفٹ کر دیا تھا ان کی فیملی کا بھی ٹیسٹ لیب میں بھیج دیاتھا گذشتہ روز کرونا وائرس کے مریض محمد اصغر کے فیملی کے دیگر 4افراد کا کرونا ٹیسٹ بھی مثبت آ گیاجن کو محکمہ صحت کے زمہ داران نے چاروں افراد کو ان گھر میں ہی قر نطینہ کر دیاکہوٹہ انتظامیہ اور محکمہ صحت کے زمہ داران نے عوام علاقہ سے اپیل کی ہے وہ احتیاط کر یں اور گھروں میں رہیں۔
Kahuta; Corona virus patient family of 4 also came positive as the health authorities sent them to quarantine, Mohammad Asghar who was coronavirus positive, now his family of four are also coronavirus positive after the test.
حلقہ پی پی سیون کے علاقہ پنڈ بینسوکی ڈھوک سوہاوہ اور ڈھوک کیانی جانے والا راستہ کچا ہونے وجہ سے اہل کو شدید مشکلات
Dhok Soawa and Dhok Kiyani road in need of major repairs
مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
حلقہ پی پی سیون کے علاقہ پنڈ بینسوکی ڈھوک سوہاوہ اور ڈھوک کیانی جانے والا راستہ کچا ہونے وجہ سے اہل کو شدید مشکلات کا سامنا۔ملک رخسار اعوان اور دیگر اہل علاقہ کا منتخب عوامی نمائندوں سے از خو د نوٹس لینے کی اپیل۔ تفصیل کے مطابق حلقہ پی پی سیون کے علاقہ پنڈ بینسوکی ڈھوک سوہاوہ اور ڈھوک کیانی جانے والا راستہ کچا ہونے وجہ سے اہل کو شدید مشکلات کا سامنا کر نا پڑھ رہا ہے بارش میں کیچر اس طرع ہو جا تا ہے کہ پیدل چلنا بھی عذاب ہو جاتا ہے علاقے کے رہاہشی ملک رخسار اعوان اور دیگر اہل علاقہ کا منتخب عوامی نمائندوں سے از خو د نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔