DailyNews

Chakswari, AJK; Congratulations to Raja Gulfraz Khan on his appointment as Administrator of Municipal Committee Chakswari, Chaudhry Rukhsar Ayub

راجہ گلفراز خان کومیونسپل کمیٹی چکسواری کا ایڈمنسٹریٹرتعینات ہونے پردلی مبار کباد,چودھری رخسار ایوب

فیض پورشریف (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,حافظ شہریاربسمل)—چودھری رخسار ایوب ممبرمرکزی مجلس عاملہ آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس سیاسی وسماجی راہنما چودھری یاسرحسین آف بن خیری اورچودھری نجابت حسین آف نکہ ڈلڑشریف نے بروٹیاں چکسواری کے ممتاز سیاسی سماجی وکاروباری راہنماراجہ گلفراز خان کومیونسپل کمیٹی چکسواری کا ایڈمنسٹریٹرتعینات ہونے پردلی مبار کبادپیش کی ہے ان کی تعیناتی کازبردست خیرمقد م کیاہے اوردلی خوشی کااظہارکیاہے۔

چکسواری (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)—چودھری رخسار ایوب ممبرمرکزی مجلس عاملہ آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس سیاسی وسماجی راہنما چودھری یاسرحسین آف بن خیری اورچودھری نجابت حسین آف نکہ ڈلڑشریف نے بروٹیاں چکسواری کے ممتاز سیاسی سماجی وکاروباری راہنماراجہ گلفراز خان کومیونسپل کمیٹی چکسواری کا ایڈمنسٹریٹرتعینات ہونے پردلی مبار کبادپیش کی ہے ان کی تعیناتی کازبردست خیرمقد م کیاہے اوردلی خوشی کااظہارکیاہے۔

چکسواری (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)—-راجہ گلفراز خان نے میونسپل کمیٹی چکسواری کے ایڈمنسٹریٹر کے عہدے کاچارج سنبھال کرکام شروع کردیاہے راجہ شہبازخان راجہ سہیل کیانی قائداساتذہ چودھری مہربان علی حاجی اخلاق احمددانش (ر) صدرمعلم اوراے ڈی چودھری نے راجہ گلفرازخان کوایڈمنسٹریٹرمونسپل کمیٹی کے عہدے کاچارج سنبھال کراپنے فرائض کی انجام دہی کے آغاز پرمبارک بادپیش کی ہے اوران کے لئے نیک خواہشات کااظہارکیاہے اوراس توقع کااظہارکیاہے کہ وہ اپنی تمام صلاحیتیں بروئے کارلانے میں کامیاب ہو ں گے

Show More

Related Articles

Back to top button