London; Businessman Shahid Azeem of Kahuta and Woking become the first male Pakistani origin ever to hold the Royally-appointed title of High Sheriff of Surrey
برٹش مسلم کیمونیٹی سے تعلق رکھنے والے پاکستانی شاہد عظیم آف کہوٹہ نےسرے کے نواحی علاقے وکنگ میں ملکہ برطانیہ کی نمائندگی کا اعزاز حاصل کر لیا
لندن(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی)۔۔۔برٹش مسلم کیمونیٹی سے تعلق رکھنے والے پاکستانی شاہد عظیم آف کہوٹہ نے لندن شہر کے نواحی علاقے وکنگ، سرے میں ملکہ برطانیہ کی نمائندگی کا اعزاز حاصل کر لیا۔معروف کاروباری شاہد عظیم کو اپنی محنت لگن سے ملکہ برطانیہ کی نمائندگی کا اعلیٰ ترین اعزاز حاصل ہوا ہے۔انہوں نے ایک تقریب میں اپنے اس عہدے کا حلف اٹھایا جس میں پاکستانی ہائی کمشنر محمد نفیس کے علاوہ ورکنگ بورڈ کونسل کے رہنما کونسلر ڈیوڈ بٹلن نے بھی شرکت کی،برطانیہ کاوُنٹی میں ہائی شرف برائے راست ملکہ برطانیہ کا نمائندہ ہوتا ہے اور کاوُنٹی میں فوج، عدلیہ، پولیس، لوکل گورنمنٹ اور ایمیگریشن سمیت اہم شعبوں میں ملکہ برطانیہ کی نمائندگی کے فرائض سرانجام دیتا ہے۔اس موقع پر شاہد عظیم نے کہا کہ مجھے برٹش شہری ہونے پر فخر ہے ان کا کہنا تھا کہ صورت حال بہتر ہونے پر اعلیٰ سطحی وفد کے ساتھ پاکستان کا جلد سرکاری دورہ کرونگا،شاہد عظیم کا تعلق کلرسیداں کے نواحی قصبے مٹور سے ہے۔
LONDON: A British-Pakistani entrepreneur, Shahid Azeem of Kahuta who also ran a football club, has been appointed High Sheriff for Surrey for 2020 – a direct servant to Her Majesty Queen Elizabeth II.
Shahid Azeem will serve in the honorary position for the county of Surrey – the ‘home country’ with a population of 1.4 million, around 20 miles out of London. Surrey is known as one of the most affluent counties, housing mainly White rich class.
It is an esteemed position that dates back more than 1000 years and there are only 45 High Sheriffs, out of a national population of more than 70 million. Shahid Azeem will become the first male Pakistani origin ever to hold the Royally-appointed title of High Sheriff – a direct servant to Her Majesty Queen Elizabeth II.