کو ٹلی ستیاں کے مشہو ر قتل کیس ضیغم نقاش قتل کے بعد ملزمان پا رٹی کیطرف سے متا ثرہ خا ندان کو سنگین نتا ئج کی دھمکیاں، گھروں پر ہوائی فا ئرنگ
کوٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,نوید احمد ستی)… کو ٹلی ستیاں کے مشہو ر قتل کیس ضیغم نقاش قتل کے بعد ملزمان پا رٹی کیطرف سے متا ثرہ خا ندان کو سنگین نتا ئج کی دھمکیاں، گھروں پر ہوائی فا ئرنگ،گھر جلا نے کا الزام، ملزمان کو بچا نے کے لیے مختلف قسم کے ہتھکنڈے استعمال کر نے کے ساتھ ساتھ،دبا ؤ ڈا لنے کی کوششیں، متا ثرہ خا ندا ن کی چیف جسٹس آف پاکستان، وزیر اعظم عمران خا ن، وزیر اعلی پنجاب عثمان بزداراور آئی جی پنجاب سے نو ٹس لیکر انصا ف کی اپیل، ملزمان کو قرار واقعی سزا دینے کا مطا لبہ، ضیغم نقاش کے اہلخانہ جس میں دکھیا ری ما ں، مظلو م با پ اور دو بھا ئیوں کی میڈیا کیساتھ گفتگو، دکھیا ری ما ں افشاں بی بی نے میڈیا کیساتھ گفتگو کر تے ہو ئے کہا ایک طرف میرے چو بیس سالہ جوان بیٹے کو ملزمان قیصر، کا تب، عاطف اور اظہر نے نا حق پلا ئنگ کیساتھ قتل کیا جبکہ اب ملزمان اور انکے اہلخانہ کیطرف سے نہ صرف سنگین نتا ئج کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں بلکہ گزشتہ رو ز انہوں نے ہم پر گھر جلا نے کا الزام بھی لگا کر ملزمان کو بچا نے کے لیے اور مقدمہ کو کمزور کر نے کے لیے مختلف قسم کے ہتھکنڈے استعمال کر نے کے ساتھ ساتھ،دبا ؤ بھی ڈا ل رہے ہیں جبکہ گھر جلا ئے جا نے کی مکمل انکوائری کی جا ئے اور صاف شفا ف تحقیقات کی جا ئیں تو دو دھ کا دو دھ اور پا نی کا پا نی ہو جا ئے گا ہما رے گھرو ں پر ہوائی فا ئرنگ کر نے کیساتھ گالم گلو چ بھی کی جا رہی ہے جو کہ ایک ظلم پر مظلوم خا ندا ن پر نیا ظلم ڈھا یا جا رہا ہے مرغے کے ما رنے کا الزام بھی درست نہ ہے جبکہ میرے بیٹے کو ایک پلا ئنگ کے تحت گھر بلا کر نا حق قتل کیا گیامتا ثرہ فیملی کا مزید کہنا تھا کہ ملزمان پا رٹی کیطرف سے شدید خطرہ ہے کہ نہ جا نے کب اسی طرح کا نیا ظلم کیا جا ئے گا میرا بیٹا محنت مزدوری کرتا تھا جب اسے قتل کیا گیا تو اس کا بٹوا بھی خالی تھا ہم ایک غریب گھرا نے سے تعلق رکھتے ہیں انہوں نے چیف جسٹس آف پاکستان، وزیر اعظم عمران خا ن، وزیر اعلی پنجاب عثمان بزادار اور آئی جی پنجاب سے نو ٹس لیکر انصا ف کی اپیل، ملزمان کو قرار واقعی سزا دینے کا مطا لبہ۔
Kotli Sattian; the police have been asked to take notice after Zaigham Naqash Murder Accused threatened the victim’s family with serious consequences, while firing in the air and also trying to burn the house down.
کوٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,نوید احمد ستی)…اسسٹنٹ کمشنر کوٹلی ستیاں ظفر حسن نقوی اور پرائس مجسٹریٹ عباس رضا نقوی کا مرکزی بازار کوٹلی ستیاں،اریاڑی بازار اور با تھل بازا ر کے دو رے ادکانداروں کواشیا ئے خو ردو نو ش مہنگے دا مو ں فرو خت کر نے اور ریٹ لسٹیں آویزاں نہ کر نے پر مجمو عی طو ر پر باتھل بازار کوٹلی ستیاں میں 3000روپے جرما نے کے علا وہ پرائس مجسٹریٹ و تحصیلدا ر رضا عباس کی درخواست پر اریا ڑی بازار کے دکا ندا ر اخلا ق احمد کیخلا ف مقدمہ بھی درج کرنے کی درخواست کی گئی۔
کوٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,نوید احمد ستی)…مسلم لیگ ن یو تھ ونگ مری و کو ٹلی ستیاں کے کو آرڈینیٹر توصیف ستی نے کہا ہے کہ امدادی پیکج میں لوگوں کو 12ہزارکی امداد کیلئے ذلیل و خوارکیا جارہا ہے کبھی کہا جاتا ہے کہ انگوٹھے کے نشان نہیں مل رہے کبھی کوئی اوربہانا لگا کر مستحقین کو خوار کیا جارہا ہے۔ تحریک انصاف کی حکومت کورونا وائرس سے ملک میں پیدا شدہ صورتحال سے توجہ ہٹانے کیلئے نئے نئے ایشوز پیدا کررہی ہے اس وقت پوری حکومت اور اپوزیشن کو چاہیے تھا کہ وہ صرف کورونا پر توجہ مرکوز کرتی مگر یہاں نئے نئے محاذ کھلے ہوئے ہیں عوام کو مساجد کھولنی ہیں یا بند کرنی ہیں میں الجھادیا گیا ہے 18ویں ترمیم کامسئلہ سامنے لایا گیا ہے جو کہ اس بحرانی صورتحال میں نان ایشو ہے حکومتی ترجمان سوائے اپوزیشن رہنماؤں کو ٹارگٹ کرنے کے کچھ نہیں کررہے ہیں کورونا وائرس جو کہ ایک بین الاقوامی وبا ہے اوراس وقت پوری دنیا اسکی لپیٹ میں آچکی ہے کے حوالے سے حکومت صرف بیان بازی تک محدود ہے