DailyNewsHeadline

Chakswari, AJK; Four DSP’s deployed at Mangla Dhuangalli and Jatlan region for further tightening of lockdown for effective prevention of coronavirus spread.

کوروناوائرس کے پھیلاؤ کی موثرروک تھام کے لئے لاک ڈاؤن میں مزیدسختی کرنے کے مقصدکے لئے منگلادھان گلی پلاک اورجاتلاں کے مقامات پر4ڈی ایس پیز تعینات

چکسوار ی(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) راجہ عرفان سلیم ایس ایس پی ضلع میرپور نے کہاہے کہ کوروناوائرس کے پھیلاؤ کی موثرروک تھام کے لئے لاک ڈاؤن میں مزیدسختی کرنے کے مقصدکے لئے منگلادھان گلی پلاک اورجاتلاں کے مقامات پر4ڈی ایس پیز تعینات کیے گئے ہیں۔ عوام نے لاک ڈاؤن میں بھرپورتعاون کیاپولیس سول ایڈمنسٹریشن اورعوام نے مل کر مشکل حالات کامقابلہ کیا کررہے ہیں اوراس وبا کے خاتمہ تک کریں گے کوروناسے چھٹکارہ لاک ڈاؤن کی کامیابی سے مشروط ہے عوام غیر ضروری آمدورفت سے پرہیز کریں سوسائٹی میں ایک دوسرے سے فاصلہ رکھیں بازاروں میں نرمی کے دنوں میں بھی صرف ایسی صورت میں جائیں جب کچھ ضروری خریداری کرنی ہو بہت مشکل حالات سے نکلنے کامیاب ہوں گے حکومتی وانتظامیہ کی حفاظتی واحتیاطی تدابیر پرعمل بہت ہی ضروری ہے

Chakswari, AJK; Accordinf to Raja Irfan Salim SSP Distt Mirpur, Four DSP’s have been deployed at Mangla Dhuangalli and Jatlan region for further tightening of lockdown for effective prevention of coronavirus spread.

Show More

Related Articles

Back to top button