Huddersfield, UK; Paedophile, Manzoor Akhtar is jailed for four years after raping 13-year-old girl in Huddersfield
ہڈرز فیلڈ میں 13 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کے بعد منظور اختر کو چار سال قید کی سزا سنائی گئی
لندن (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم،محمد نصیر راجہ) — ہڈرز فیلڈ میں تیرہ سالہ بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کا جرم ثابٹ ہونے پر اکتیس سالہ منظوراختر کو چار سال کے لئے جیل بھیج دیا گیا۔اس کے ساتھ ساتھ ایک اور شخص شکیل حسین جو پہلے سے اپنی سزا کاٹ رہا ہے اب ایک اور کم عمر لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کا جرم قبول کرنے کے بعد اس کی سزا میں بارہ ماہ کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔
شکیل حسین کو پہلے آٹھ سال کے لئے جیل بھیجا گیا تھا۔تازہ سزا کے بعد اب تک پینتیس افراد کو ہڈرز فیلڈ اور ویسٹ یارکشائر میں ملٹی ایجنسی انویسٹی گیشن کے نتیجے میں کم عمر جنسی زیادتی کیسوں میں سزائیں دی جا چکی ہیں۔
Manchester; Manzoor Akhtar A paedophile of Crosland Moor, Huddersfield has been jailed as part of a major police investigation. Manzoor Akhtar, 31, has been jailed for four years for raping a young girl he had groomed when she was just 13.
Another man, Shaqeel Hussain, 36, has had 12 months add to a previous sentence after admitting indecent assault on a 16-year-old girl.
He had previously received an eight-year prison sentence at his last trial for raping a 14-year-old girl.
The latest convictions mean 35 men have now been jailed as part of Operation Tendersea, a multi-agency investigation into historic child sexual exploitation in Huddersfield, West Yorks.