DailyNews

Mirpur; Businessman Amjad Bhatti of Tharri sadly passed away

میرپور آزادکشمیر..امجد بھٹی تھری والے وفات پا گئے

میرپور آزادکشمیر(نمائندہ پوٹھوارڈا ٹ کوم)…..امجد بھٹی بی تھری والے وفات پا گئے مرحوم ہنس مکھ مزاج کے تھے اور سپر اسٹار کرکٹ کلب میں سپنر و آل راونڈر کے ساتھ ساتھ ایک کاروباری سخصیت بھی تھے طلباء سیاست و لوکل سیاست میں منفرد مقام کے حامل و دوستوں کے دوست تھے

پی ٹی آئی کشمیر کے سربراہ بیرسٹرسلطان محمود چودھری پرانہیں خراج تحسین پیش

PTI Leaders praised for their decisive action

چکسواری(نمائندہ پوٹھوارڈا ٹ کوم) پی ٹی آئی کشمیر کے مرکزی راہنماچودھری محبو ب مطلوب نے کہاہے کہ عمران خان پاکستان کے کامیاب ترین وزیر اعظم کاکرداراداکررہے ہیں وہ عوام کی مشکلات ومصائب کواچھی طرح سمجھتے ہیں اوران کے حل کے لئے بہترین حکمت عملی کے ساتھ کوشاں ہیں موجودہ حالات میں جوفیصلے اوراقدامات کیے ہیں مثالی اورشاندارہیں جرات مندانہ اوردانش مندانہ اوربروقت فیصلے اوراقدامات کرنے پرانہیں خراج تحسین پیش کرتاہوں آزادکشمیرمیں پی ٹی آئی کی مقبولیت کے لئے شاندارخدمات پرپی ٹی آئی کشمیر کے سربراہ بیرسٹرسلطان محمود چودھری پرانہیں خراج تحسین پیش کرتاہوں پی ٹی آئی کشمیر کے سینئرنائب صدر چودھری ظفرانور کی ولولہ انگیز اورقابل فخر قیادت پربھرپور اعتماد کااظہارکرتے ہیں اورانہیں اپنی جانب سے بھرپورحمایت وتعاون کایقین دلاتے ہیں جماعت کے لئے انکی خدمات قابل ستائش اورنوجوانوں اورکارکنوں کے لئے سرمایہ اورمشعل راہ ہیں

Show More

Related Articles

Back to top button