
نواحی گاؤں ماچھیہ کے 60 سالہ سرفراز کرونا وائرس کے باعث بے نظیر بھٹو ہسپتال راولپنڈی میں انتقال کر گئے
گوجر خان (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) نواحی گاؤں ماچھیہ کے 60 سالہ سرفراز کرونا وائرس کے باعث بے نظیر بھٹو ہسپتال راولپنڈی میں انتقال کر گئے انکی تدفین کرونا پروٹوکول کے تحت متعلقہ اداروں کی نگرانی میں کی جائے گی ۔جبکہ گوجرخان شہر میں ایک اور مریض کا رزلٹ بھی پازیٹیو آیا ہے
گوجرخان میں کرونا کے 8 مزید کیس سامنے آ گئے چھ کا تعلق بچہ گاؤں ۔اہک ہاؤسنگ سکیم نمبر ایک اور ایک کا تعلق وارڈ نمبر 15 سے بتایا گیا ہے ۔ ان 8 افراد میں دو بچیاں ، 3 خواتین شامل ہیں