Birmingham; Large stacks of empty coffins are piled up at a temporary morgue in the car park of a Birmingham Ghamkol Masjid
برمنگھم کی جامع مسجد گھمکول شریف کی کار پارکنگ میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کے لیے خالی تابوت رکھ دئیے گئے
برمنگھم (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)برمنگھم کی جامع مسجد گھمکول شریف کی کار پارکنگ میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کے لیے خالی تابوت رکھ دئیے گئے ہیں۔ بڑھتی ہوئی ہلاکتوں سے نمٹنے کے لیے برمنگھم کی جامع مسجد کے خادمین نے خیمہ لگا لیا ہے تاکہ فوری طور پر ہلاک شدگان کے لیے تابوت فراہم کیا جا سکے۔ برطانیہ میں کورونا وائرس 16ہزار سے زائد افراد کی جانیں لے چکا ہے جب کہ ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ حکومت نے مزید 30ہزار تابوت تیار رکھنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ جامع مسجد گھمکول شریف کے کار پارک میں قائم مردہ خانے میں تابوت ایک دوسرے کے اوپر رکھے گئے ہیں
Birmingham; Large stacks of empty coffins are being piled up at a temporary morgue in the car park of a Birmingham Ghamkol Masjid,
Dozens of coffins stored inside a temporary mosque morgue have given a rare insight into the scale of the coronavirus crisis which has now claimed the lives of 16,060 people across the UK.
The government has now announced that it will be expanding mortuaries by an extra 30,000 spaces, a plan ministers say is a precaution rather than a prediction.