DailyNewsGujarKhanHeadline

Gujar Khan; Total of 344 coronavirus positive patients in Rawalpindi division, While 11 people have died

راولپنڈی ڈویژن میں 344 قرنطینہ میں کنفرم مریض ہیں

گوجر خان (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) ہسپتالوں میں زیرعلاج کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کو علاج کی بہترین سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں جس سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے۔ کمشنر راولپنڈی کیپٹن (ر) محمد محمود کی صدارت میں روزانہ کی بنیاد پر جائزہ اجلاس منعقد کیا گیا جس میں بتایا گیا کہ راولپنڈی ڈویژن میں 344کنفرم مریض ہیں، ڈویژن بھر میں گیارہ اموات رپورٹ ہو چکی ہیں۔ اس وقت راولپنڈی ڈویژن میں 1744افراد قرنطینہ میں موجود ہیں اور کوئی بھی سمپٹومیٹک نہیں۔

Show More

Related Articles

Back to top button