DailyNews

Chakswari, AJK; Pakistani community home and abroad pledge for huge funds

اندرون اوربیرون ملک سے پاکستانیوں کی جانب سے دل کھول کرعطیات

چکسواری (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) پی ٹی کشمیر کے مرکزی راہنما ؤں منشی چودھری عبدالرشیدآٖ ف بوعہ چودھری اورنگ زیب آف تنگ دیو اورخواجہ محبوب حسین آف فیض پورشریف نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی اپیل پروزیر اعظم کوروناریلیف فنڈ میں اندرون اوربیرون ملک سے پاکستانیوں کی جانب سے دل کھول کرعطیات دینے پران کاشکریہ اداکیا ہے اورانہیں خراج تحسین پیش کیاہے اورکہاہے کہ اندرون وبیرون ملک سے پاکستانیوں نے جب بھی وطن عزیز اورہم وطنوں پرکوئی مشکل گھڑی آئی ہے دل کھول کرمدد کی ہے عالمی وباکوروناوائرس سے ملک وقوم کودرپیش مشکلات کے موقع پروزیر اعظم پاکستان کی اپیل پردل کھول اوربھرپور عطیات دیے ہیں ہم ان کے اس قومی جذبے کوسراہاتے ہیں اوران کے جذبے پرفخر محسوس کرتے ہیں اوراس توقع کااظہارکرتے ہیں کہ اندرون وبیرون سے پاکستان اورکشمیر ی بڑی تعدادمیں عطیات دے کراپنے قومی جذبے کابھرپوراظہارکریں گے۔

Show More

Related Articles

Back to top button