DailyNewsOverseas news

London; Raja Mohammad Khalid of Bagla Rajgaan passed away

 راجہ محمد خالد آف بگلہ راجگان برطانیہ میں انتقال کر گے

لندن، نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ۔سابق ممبرضلع کونسل راجہ محمد خالد آف بگلہ راجگان برطانیہ میں انتقال کر گے وہ یو سی دوبیرن کلاں اور کنوہا سے ممبر ضلع کونسل منتخب ہو ئے تھے۔ انکی تدفین برطانیہ میں ہی ہو گی۔

London; Ex district council member Raja Mohammad Khalid of Bagla Rajgaan has sadly passed away in UK. His burial will take place in UK.

Show More

Related Articles

Back to top button