PIA to operate four special flights for UK, Canada
پاکستان سے برطانیہ اور کینڈا کے لیے فلاہٹس چلانے کی منظوری دے دی گئ۔
لندن(نماہندہ پوٹھوار ڈاٹ کام افتخار وارثی) پاکستان میں پھنسے مسافروں کو برطانیہ پہنچانے کے لیے فلاہٹس چلانے کی منظوری دے دی گئ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں پھنسے مسافروں کو برطانیہ اور کینڈا پہنچانے کے لیے چار فلاہٹس چلانے کی منظوری دے دی لندن، ٹورنٹو، مانچسٹر اور برمنگھم کے لیے منظوری دے دی گئ ستائیس مارچ کو دو فلاہٹس اور اٹھائیس مارچ کو فلاہٹس روانہ ہوں گئ جن میں سے تین فلاہٹس اسلام آباد ایئر پورٹ سے اور ایک لاہور سے روانہ کی جائے گئ اور دوسری طرف بیرون ملک پھنسے پاکستانی کو لانے کے لیے ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا
London; The Pakistan International Airlines (PIA) on Wednesday decided to operate four special international flights to the United Kingdom (UK) and Canada as international operations remain suspended from the country amid coronavirus outbreak.
According to the national flag carriers’ spokesman, the decision on humanitarian grounds was made to facilitate passengers willing to return to their home countries. “The booking for the flights have begun and people will be provided with tickets on first come first served basis
پیرس میں ایک اور پاکستانی کرونا وائرس سے جان بحق
Abdul Hamid passed away in Paris after contracting Coronavirus
پیرس نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,زاہد مصطفی اعوان سے-پیرس میں ایک اور پاکستانی کرونا وائرس سے جان بحق ہو گیا ۔
عبد الحمید کو چار روز قبل ہسپتال انتظامیہ نے ٹیسٹ پازیٹیو آنے پر داخل کرلیا تھا ۔عبد الحمید عرصہ دراز سے فیملی کے ساتھ فرانس میں مقیم تھے ۔