صدر رپریس کلب کہوٹہ راجہ عمران ضمیر کی زیر قیادت کہوٹہ میں آزادی صحافت ریلی اور میڈیا کی آزادی کے حوالے سے زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا گیا
مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
صدر رپریس کلب کہوٹہ راجہ عمران ضمیر کی زیر قیادت کہوٹہ میں آزادی صحافت ریلی اور میڈیا کی آزادی کے حوالے سے زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ پریس کلب کہوٹہ کے آفس سے شروع ہونے والی ریلی مین بازار، قدیر بازار، اور اے سی آفس کے سامنے سے ہوتی ہوئی میلاد چوک کہوٹہ میں اختتام پذیر ہوئی۔ صحافیوں، تاجروں، وکلاء، ٹرانسپورٹرز،مذہبی وسیاسی وسماجی رہنماؤں اور نوجوانوں نے زبردست نعرے بازی بھی کی اور کہا کہ ”ظلم کے ضابطے ہم نہیں مانتے“ آزادی صحافت پر حملہ کھلی دہشتگرد ی ہے۔ میر شکیل الرحمن کی گرفتاری نیب نیازی گٹھ جوڑ اور احتجاجی بینرز اٹھائے شرکاء نے مین چوراہے میں خطاب بھی کیا۔ اس موقع پر سرپرست اعلیٰ سعید افضل چوہان صدر پریس کلب کہوٹہ عمران ضمیر، حاجی عبدالرشید آڈٹ آفیسر، سینیئر نائب صدر ملک محمود اختر، جنرل سیکرٹری اصغر حسین کیانی، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری کبیر جنجوعہ،افتخار غوری، راجہ رومان سعید، راجہ عثمان ضمیر، راجہ شاہد اجمل، ندیم چوہان نائب صدر، ملک دانیال فنانس سیکرٹری، ارسلان کیانی، اشر ف کیانی، افضال شمسی ساجد جنجوعہ، ملک عامر محمود،شیخ خلیل، ندیم آزاد، راجہ توقیر شبیر، راجہ قدیر،صدر پیپلز پارٹی تحصیل کہوٹہ و صدر الفتح گروپ سابق کونسلر میونسپل کمیٹی کہوٹہ آصف ربانی قریشی، صدر مسلم لیگ (ن) کہوٹہ سٹی ڈاکٹر عارف قریشی، سابق امیدوار صوبائی اسمبلی رہنما جماعت اسلامی ابرار عباسی، بار ایسوسی ایشن کہوٹہ کے راجہ غلام حیدر ایڈووکیٹ، سابق کونسلر میونسپل کمیٹی کہوٹہ ملک عبدالرؤف، جنرل سیکرٹری دیہی سوشل و یلفیئر کہوٹہ سردار مسعود، امیدوار برائے تحصیل چیئرمین کہوٹہ راجہ ذوالفقار ستی، صدر پوٹھوہار ویلفیئر ٹرسٹ کہوٹہ ملک منیر اعوان،اظہر غوری،راجہ رفاقت جنجوعہ،راجہ تنویر بنارس، عاصی جنجوعہ،حامد لطیف ستی، تاجر اظہر غوری، ملک زبیر، ملک شوکت مہان، ٹرانسپورٹروں راجہ عدنان نسیم سمیت دیگر نے شرکت کی۔
تھا نہ کہو ٹہ کے ایس آئی چو ہد ری اعجا ز کی غلط رپو رٹ دینے پر متا ثر ہ خا تو ن (ش)کو20لا کھ کا نقصا ن
Incorrect report by ASI Ch Ijaz at Kahuta police station cost a lady 20 Lakh Rps loss
مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
تھا نہ کہو ٹہ کے ایس آئی چو ہد ری اعجا ز کی غلط رپو رٹ دینے پر متا ثر ہ خا تو ن (ش)کو20لا کھ کا نقصا ن،خا تو ن کو غشی کے دو رے، بڑے تھا نیدا ر نے مخا لف فر یق سے سب اچھا کے بعد مز ید سا تھ دینے کا عز م،پو لیس تھا نہ کہو ٹہ کے ایس آئی اعجاز اوراسکے سا تھیو ں نے صحا فی سے رنجش رکھنے پر اسکی بیو ی مسما ۃ (ش)کو قیمتی ارا ضی سے محرو م کر دیا، متا ثر ہ خا تو ن (ش)نے آئی جی، آر پی اؤ را ولپنڈی، سی پی اؤ را ولپنڈی کو تحر یر ی در خوا ست پیش کر تے ہو ئے مو قف اختیا ر کیا کہ اسکے حقیقی بھا ئی جو کہ احسا س ادا رے کا ملا زم ہے، اس نے وا لد عبد القیو م (مر حو م)کا ورا ثت انتقا ل در ج کر وا نے کے بہا نے رجسٹر ی پر دستخط انگو ٹھے لگوا لیئے تھے، اب خا تو ن کو علم ہوا کہ اسکو اسکی ورا ثتی زمین سے محرو م کر دیا گیا، میرے بھائی نے من پسند رپو رٹ تیا ر کر وا کر اپنی ہی حقیقی بہن سے اسکا حق چھین لیا، خا تو ن نے 22-Aکی در خوا ست دا ئر کی جو پو لیس کی غلط رپو رٹ پر خا رج ہو گئی، خا تو ن کو انصا ف نہ ملنے پر اسکو غشی کے دو رے پڑنے لگے خا تو ن نے کہا کہ اگر پولیس کے اعلی حکا م نے انصا ف نہ دیا تو چیف جسٹس آف سپر یم کو رٹ سے رجو ع کرو نگی اور وز یر اعظم عمرا ن خا ن سے ہمد ردا نہ اپیل کی ہے کہ ایک خا تو ن کے سا تھ تھا نہ میں ایسا سلو ک کیو ں کیا جا تا ہے، با اثر لو گو ں کی سنا ئی ہے اور جس خا تو ن کا خا وند غلطی سے شعبہ صحافت میں کا م کر تا ہو اسکے سا تھ خبرو ں کی رنجش رکھ کر اسکو خو ا ر کیا جا تا ہے، ایس آئی اعجا ز چو ہد ری نے سرا سر قا نو نی وا ئلشن کی اور مخا لف فر یق کے بیا ن اسکی مر ضی سے لکھے اور مد عیہ کو تین با ر تھا نہ بلا کر وا پس کر دیا، پہلی با ر فو ن آیا کہ چو ہد ری اعجا ز بیا ن لے گا، دو سر ی با ر محرر تھا نہ کہو ٹہ نے فو ن کیا کہ ایس ایچ اؤ صا حب بیا ن لیں گے، تیسر ی با ر فو ن آیا کہ ایس ایس پی انو یسٹیگشن را ولپنڈی بیا ن لیں گے،آپ وا پس چلے جا ؤ!،خاتون کو اتنا نقصا ن دینے کے بعد اب وہ انتہا ئی شدید بیما ری کی حا لت میں چلی گئی انہوں نے چیف جسٹس آف سپر یم کورٹ اور وز یر اعظم پاکستان عمرا ن خا ن سے از خود نو ٹس لینے کی اپیل کی ہے۔