DailyNewsOverseas news

Manchester, UK; Zara club win Leeds badminton tournament held in Leeds

لیڈز بیڈ منٹن ٹورنامنٹ کا انعقاد ہوا زارا کلب نے میدان مار لیا

لندن(نماہندہ پوٹھوار ڈاٹ کام افتخار وارثی) برطانیہ کے علاقے لیڈز میں بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں بریڈ فورڈ، لیڈز، شفیلڈ اور ڈیوزبری کی ٹیموں نے حصہ لیا سب ٹیموں کے کھلاڑیوں نے اچھا کھیل پیش کیا زارا کلب نے اس ٹورنامنٹ کو اپنے نام کر دیا زارا کلب کی طرف سے مک اذکار اور ساجد حسین نے اچھا کھیل پیش کرتے ہوئے اپنی ٹیم کو کامیاب کرایا ملک اذکار کا تعلق چلو چکڑال سے ہے

Show More

Iftikhar Warsi

Tel 0044-7445881151

Related Articles

Back to top button