DailyNewsKahuta

Kotli Sattian; Walliyat Hussain Shah passed away in village Chinnait, Kotli Sattian

ولائت حسین شاہ کی نما زے جناز ہ انکے آبا ئی گا ؤ ں چھینٹ کو ٹلی ستیاں مین ادا کی گئی

کو ٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم, نو ید احمد ستی) پریس کلب کو ٹلی ستیاں کی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری طیبہ نا ز کا ظمی کے تا یا اور پیپلز پا رٹی کو ٹلی ستیاں کے سر گرم رہنما ء بشیر حسین شاہ کے بھا ئی ولائت حسین شاہ کی نما زے جناز ہ انکے آبا ئی گا ؤ ں چھینٹ کو ٹلی ستیاں مین ادا کی گئی میں نما ز جنا زہ میں پیپلز پا رٹی حلقہ این اے 57کے رہنما ء آصف شفیق ستی، امیدوار چئیرمین حاجی حق نواز، پریس کلب کوٹلی ستیاں کے صدر نوید ستی، سابق نا ظم جاوید انقلابی، سابق چئیرمین ایم سی راجہ الطاف ستی ایڈووکیٹ، حمید اختر ستی ایڈووکیٹ۔، رہنما ء پی ٹی آئی اسد ستی، راجہ بشارت ستی، پی پی رہنما ء چیف ازکار ستی، طارق عزیر ستی، صحا فیوں جیند عرب ستی، عبید الرحمانستی، ٹیچر وہاب ستی۔راجہ بدر ضمیر ستی، سمیت مختلف مکا تب فکر سے تعلق رکھنے ولے لو گو ں نے کثیر تعدا د میں شر کت کی اور سوگوارخا ندا ن سے اظہا ر تعزیت کیا۔

کو ٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم, نو ید احمد ستی) الکرم فرینڈز تحصیل کو ٹلی ستیاں کے سیکرٹری اطلاعات حافظ وقار احمد ستی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ وفا میں اپنی مثال آپ تھے اسی لیے میرے آقا ﷺنے فرمایا دنیا میں مجھ پر جس نے جو احسان کیا میں نے اسکا بدلہ چکا دیا مگر صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کے مجھ پر اتنے احسان ہیں جنکا بدلہ قیامت کے دن اللہ چکا ئے گا ایک موقع پر جب آپ گھر کا سارا مال لے کر حاضر ہوئے توسرکار نے پوچھا گھر کیا چھوڑ کے آئے ہو عرض کی گھر اللہ اور اسکا رسول چھوڑ آیا ہوں آپ کا سارا مال اشاعت اسلام کے لیے صرف ہوا اسی لیے آ قا فرماتے ہیں مجھے کسی کے مال نے اتنا فاہدہ نہیں دیا جتنا صدیق اکبر کے مال نے دیا ہے

Show More

Related Articles

Back to top button