DailyNewsHeadline

London / Dadyal, AJK; Lord Mayor of High Wycombe, Muzamal Hussain and his delegation from UK given grand reception by people of Dadyal

لارڈ میئر آف ہائی ویکمب چوہدری مزمل حسین کی وفد سمیت ڈڈیال آمد پر سنڈل کراس ڈڈیال پر والہانہ استقبال

ہائی ویکمب (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) آج برطانیہ سے لارڈ میئر آف ہائی ویکمب چوہدری مزمل حسین کی وفد سمیت ڈڈیال آمد پر سنڈل کراس ڈڈیال پر والہانہ استقبال کیا گیا۔
جس میں ڈڈیال سے بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی اور ڈڈیال آمد پر ویلکم کیا۔ اس موقع پر ٹھارہ ڈڈیال کے مقام پر گورنمنٹ انٹری کالج ٹھارہ میں ایک خوبصورت تقریب منعقد کی گئی جس میں میئر آف ہائی ویکمب چوہدری مزمل حسین اور انکی ٹیم کے اعزاز میں ڈڈیال کی سیاسی شخصیات نے اظہار خیال کیا مقررین۔ راجہ ضیاء سابق میئر۔نے سٹیج پر بیٹھے تمام مہمانوں کو ڈڈیال آذاد کشمیر آمد پر خوش آمدید کہا اور شکریہ ادا کیا۔سوشل میڈیا پر متحرک نوجوان عثمان سلمان نے بھی تمام آنے والے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا اور ڈڈیال میں بلا تفریق ترقیاتی کاموں پر چوہدری مسعود خالد اور ایڈمنسٹریٹر بلدیہ ڈڈیال چوہدری آفتاب احمد خان کا شکریہ ادا کیا۔وزیر حکومت چوہدری مسعود خالد۔یہ ہمارے علاقے کے چوتھے میئر منتخب ہوئے ہیں انسے پہلے محبوب بھٹی۔ راجہ ضیاء۔ محمد حنیف کے بعد چوہدری مزمل حسین میئر آف ہائی ویکمب منتخب ہوئے ہیں جس پر میں انکو اور انکے پورے خاندان کو مبارکبادپیش کی پیار دیا۔ میں آپ سب کو مبارکباد پیش کرتا ہوں کہ برطانیہ میں یہ ہمارے علاقے ڈڈیال کے چوتھے میئر منتخب ہوئے ہیں یہ ہمارے لیے بڑے اعزاز کی بات ہے۔۔ کرتا ہوں۔ انکے ساتھ آنے والے مہمانوں کو بھی خوش آمدید کہتا ہوں۔ صحافی حضرات کو ڈاکٹر محمد اسحاق مرحوم کے نام سے چلنے والے پریس کلب کو دوبارہ زندہ کرنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔جہاں تک ہوسکا میں انکی سرپرستی بھی کرنے کو تیار ہوں۔وزیر حکومت چوہدری مسعود خالد نے مزید کہا کہ میں میئر آف ہائی ویکمب چوہدری مزمل اور انکی ٹیم کو وطن عزیز آمد پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتا ہوں انکے ساتھ آئے ہوئے انگلش مہمانوں کو سپیشل ویلکم کرتا ہوں اور ساتھ چیئرمین چوہدری تجمل حسین اور انکے پورے خاندان کو مبارکباد پیش کرتا ہوں اس موقع وزیر حکومت چوہدری مسعود خالد ایڈووکیٹ نے گو رنمنٹ انٹر کالج ٹھا رہ کو ڈگری کالج بینے کا اعلان کیا میئر آف ہائی ویکمب چوہدری مزمل حسین۔۔ سب سے پہلے میں آپ تمام دوستوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جس طرح آپ لوگوں نے مجھے عزت بخشی اور میرا اس طرح استقبال کیا میں اس پر آپ کا بے حد مشکور و ممنون ہوں۔۔ میں منسٹر آف آزاد کشمیر چوہدری مسعود خالد صاحب کا بھی شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے میرا دیرینہ مطالبہ گورنمنٹ گرلز انٹر کالج ٹھارہ کو ڈگری کالج ٹھارہ کرنے کے اعلان کیا اس پر میں دل کی اتھاہ گہرائیوں سے وزیر حکومت چوہدری مسعود خالد صاحب کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ ایڈمنسٹریٹر بلدیہ ڈڈیال چوہدری آفتاب احمد خان نے بھی تمام آنے والے مہمانوں کو ڈڈیال آمد پر ویلکم کہا اور چوہدری تجمل کا اس تقریب میں دعوت دینے پر شکریہ ادا کیا۔چوہدری آفتاب احمد خان نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہیکہ چوہدری تجمل اور انکا خاندان ایک بڑہ خاندان ہے ہمیں کشمیری ہونے کے ناطے فخر ہے اس خاندان پر۔۔سوئی ہینرڈ۔ نے کہا ہمیں یہاں آکر اچھا لگا آپ لوگوں کا پیار دیکھ کر دلی خوشی ہوئی۔۔کونسلر لیسلی کلرک۔نے بھی کہا ڈڈیال آزاد کشمیر آکر اچھا لگا سپیشلی ٹھارہ ڈڈیال کے لوگوں کی محبت دیکھ کر اپنے بن کا احساس ہوا۔ایکس میئر محمد حنیف۔میں آپ سب کو مبارکباد پیش کرتا ہوں کہ یہ ہم سب کے لیے بہت بڑا اعزاز ہیکہ یہ لوگ یہاں ہمارے کے پاس تشریف لائے۔چوہدری شکیل یوکے میں میئر آف ہائی ویکمب چوہدری مزمل حسین اور انکی ٹیم کو وطن عزیز آمد پر خوش آمدید کہتا ہوں۔۔ وزیر حکومت چوہدری مسعود خالد کا اس تقریب میں شرکت کرنے پر بھی شکریہ ادا کرتا ہوں میئر آف ہائی فیکمب چوہدری مزمل اور انکے خاندان کو اس کامیابی پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا۔۔چوہدری عابد یسین۔۔میں میئر آف ہائی ویکمب چوہدری مزمل اور انکی ٹیم کو وطن عزیز آمد پر خوش آمدید کہتا ہوں اور چیئرمین چوہدری تجمل صاحب کو مبارکباد پیش کرتا ہوں صوفی جاویدنے کہا کہ یہ خاندان یہ گھرانہ کسی تعریف کے محتاج نہیں ہیں۔ یہ ایک بڑاخاندان ہے اس خاندان کے لوگ وسیع سوچ کے مالک ہیں۔ یہ دونوں بھائی بہت محنتی ہیں انہوں نے دیارے غیر میں ہمارہ نام روشن کیا جس پر میں انکو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ انکا استقبال دیکھ کر پتا چلا کہ انہوں نے جتنی محنت کی اللہ تعالیٰ نے انکو اتنی ہی عزت بخشی ہی دیکھ کر دلی خوشی ہوئی۔ میں اس خاندان کے ہر فرد کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔میئر آف ہائی ویکمب چوہدری مزمل حسین کو وفد سمیت وطن عزیز آمد پر خوش آمدید کہتا ہوں۔۔چوہدری جاوید ظفر۔۔ میں مبارکباد پیش کرتا ہوں چیئرمین چوہدری تجمل صاحب اور چوہدری مزمل حسین صاحب کو۔یہ انکی چوتھی نسل ہے جو ہمارے علاقے کا نام روشن کر رہی ہے۔
یہ فرزند ڈڈیال ہیں ہمیں ان پر فخر ہے۔ میں میئر آف ہائی ویکمب چوہدری مزمل حسین صاحب کو اپنے وفد سمیت وطن عزیز آمد پر خوش آمدید کہتا ہوں۔۔چوہدری ظفر حسین۔۔میں ان تمام دوستوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے سنڈل کراس پر ہمارہ استقبال کیا اور ہمیں اتنا۔ چیئرمین چوہدری تجمل میں ان تمام دوستوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے آج سنڈل کراس کے مقام پر میرے بھائی میئر آف ہائی ویکمب برطانیہ چوہدری مزمل اور انکے وفد کو ویلکم کیا اور انکا والہانہ استقبال کیا یہ ہمارے لییاستقبال کر نے والوں میں عبدالغفور چغتائی،سابق کونسل مشتاق چغتائی،ڈڈیال پر یس کلب کے جنرل سیکرٹری قاری محمد نیازی،عبداللہ خان وقار بشیر،مسلم لیگ ن برطانیہ کے راہنماؤں میں چوہدری عبدالغفار،محمد اورنگزیب ویگر بھی موجود تھی

Show More

Related Articles

Back to top button