DailyNewsKahuta

Kotli Sattian; Saibzada Haq Khateeb Hussain Ali Badshah departs for 3 day tour of UK

صا حبزادہ حق خطیب حسین علی با دشاہ سرکا ر تین رو زہ دو رہ برطا نیہ کے لیے روانہ

کوٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈٖاٹ کوم) سپہ سا لا ر عقیدہ تا جدا ر ختم نبو ت قلند د راں صا حبزادہ حق خطیب حسین علی با دشاہ سرکا ر تین رو زہ دو رہ برطا نیہ کے لیے روانہ ہو گئے مریدین و عقیدت مندوں نے بڑی تعداد نے انہیں اسلام آباد ائر پو رٹ سے اللہ ہو کی صدا ؤں اور تاجدار ختم نبو ت ﷺکے نعروں کیساتھ الودا ع کیا صا حبزادہ حق خطیب حسین علی با دشاہ سرکا ر برطا نیہ کے شہرلو ٹن میں منعقدہ عالمی تاجدا ر ختم نبو ت ﷺ کا نفرنس کی صدا رت کریں گے جہاں خصوصی خطا ب دم و دعا بھی فرما ئیں گے دو رہ برطا نیہ کے لیے روانگی کے مو قعہ میڈیا کیساتھ گفتگو کر تے ہو ئے صا حبزادہ حق خطیب حسین علی با دشاہ سرکا ر کا کہنا تھا دنیا بھر میں تا جدا ر ختم نبو ت کے نعرے کو عام کرنا اور دنیا کو روشنا س کروانا کہ محبت رسول ﷺ اور اسواہ حسنہ پر عمل پیرا ہو نے میں ہی دنیا و آخرت کی کا میا بی ممکن ہے دین اسلام امن کا دین ہے دربا ر عالیہ بلا وڑہ شریف کا مشن مخلو ق خدا کی خدمت اور محبت رسول ﷺ کا عام ہے۔

کوٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈٖاٹ کوم) ضیاء الامت فو ر م کو ٹلی ستیاں کی ایگزیکٹیو با ڈی کا با قاعدہ اعلا ن کر دیا گیا، جسمیں پیر ظہیر قادری دربا ر عا لیہ کرل شریف،(سر پرست اعلی) ایم مبشر حسین اعوان (صدر)، حا فظ نسیم فا روق جنرل سیکرٹری،حا فظ ذا ہد چشتی (سوشل میڈیا کو آرڈینیٹر) جبکہ سپریم کو نسل میں دس علما ئے کرام تین سیا سی و سماجی شخصیا ت جبکہ خواتین ونگ میں پانچ خواتین ممبرز ہو ں گی جن کا اعلان ایگزیکٹیو با ڈی کے مشاورتی اجلا س کے بعد کیا جا ئے گا۔

Show More

Related Articles

Back to top button