London; UK weather warning: Storm Dennis to smash UK with heavy rain on 90mph jetstream
محکمہ موسمیات کے مطابق ایک اور طوفان ڈینس تیزی سے برطانیہ کی جانب بڑھ رہا ہے اور ہفتہ کو ملک میں تباہی مچا سکتا ہے
لندن (نمائندہ پوٹھوار ڈٖاٹ کوم) لندن میں گزشتہ روز 97 میل فی گھنٹے سے آنے والے طوفان کی وجہ سے ایک درخت گرنے سے ایک شخص ہلاک ہوگیا جو کہ برطانیہ میں کیارا کاتیسرا شکار تھا، دوسری جانب محکمہ موسمیات کے مطابق ایک اور طوفان ڈینس تیزی سے برطانیہ کی جانب بڑھ رہا ہے اور ہفتہ کو ملک میں تباہی مچا سکتا ہے، تاہم طوفان ڈینس کیارا کی طرح ہلاکت خیز نہیں ہوگا، محکمہ موسمیات کے حوا لے سے خبر دی ہے کہ ملک کے مختلف علاقوں میں شدید برفباری کی وجہ سے لوگوں کو غیر متوقع مشکلات کاسامنا کرنا پڑا، بعض علاقوں میںشدید برفباری کی وجہ سے مسافروں کو تاخیر کاسامنا کرنا پڑا اور بہت سی پروازوں کے علاوہ ٹرینیں اور فیری سروس بھی بند رکھی گئی۔ طوفان کیا را اب برطانیہ سے مشرق کی جانب مڑ گیا ہے، محکمہ موسمیات نے اگلے طوفان ڈینس کے بارے میں وارننگ جاری کردی ہیں اور بتایا ہے کہ اگرچہ ڈینس کیارا جیسا ہلاکت خیز تو نہیں ہوگا لیکن تیز آندھی اور شدید بارشوں کاامکان ہے
London; Snow and ice could cause travel disruption on Wednesday before Britain is struck by another burst of heavy rain and gales from Storm Dennis over the weekend.
People in Cumbria, Northumberland and vast swaths of Scotland have been warned of “blizzard conditions” by the Met Office as snow showers combine with strong winds.
The regions are the subject of a yellow weather warning with up to 10cm of snow forecast in higher areas, while Northern Ireland could have further snow showers, forecasters said.
Dennis, the fourth named storm of the 2019-20 season, is set to bring a second consecutive weekend of wet and windy weather after Ciara struck the UK with winds of up to 97mp