DailyNews

Manchester; Pakistani taxi driver Wajid Iqbal wins lawsuit for losing £ 12m against “Daily Mail”

پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور واجد اقبال نے ’’ڈیلی میل‘‘ کیخلاف 12 لاکھ پونڈ ہرجانے کا مقدمہ جیت لیا

لندن/مانچسٹر (نمائندہ پوٹھوار ڈٖاٹ کوم) برطانیہ میں پیدا ہونے والا پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور’’ڈیلی میل‘‘ کیخلاف 12لاکھ پونڈ (ساڑھے 24 کروڑ پاکستانی روپے) ہرجانے کا کیس جیت گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی میڈیا گروپ ’’میل آن سنڈے‘‘ ایک برطانوی پاکستانی ٹیکسی لائسنسنگ افسر واجد اقبال کے ہاتھوں تقریباً 12لاکھ پائونڈکے ہتک عزت کا کیس ہار گیا ہے۔ مئی2017میں صحافی ڈیوڈ روز نےایک آرٹیکل میں ٹیکسی ڈرائیور پر الزام عائد کیا تھا کہ وہ روچڈیل میں پیڈو فائل ٹیکسی ڈرائیوروں کے لئے فکسر کے طور پر کام کرتے ہیں۔

Show More

Related Articles

Back to top button