DailyNews
London;Syed Bukhari, 39, Jailed for 5 Years for faking his death for insurance claim
برطانیہ پاکستانی نژاد شہری کو بیوی کی موت کا ڈرامہ رچانا مہنگا پڑ گیا پانچ سال کی سزا
لندن (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کام افتخار وارثی ) برطانیہ پاکستانی نژاد شہری کو بیوی کی موت کا ڈرامہ رچانا مہنگا پڑ گیا پانچ سال کی سزا سنا دی گئی. تفصیلات کےمطابق سید بخاری نامی پاکستانی نژاد برطانوی شہری نے بیوی کی موت کا ڈرامہ رچایا اور انشورنس کمپنی سے ایک ملین پاونڈ ہتھیانے کی کوشش کی اور جعلی ڈیتھ سرٹیفکیٹ بھی انشورنس کمپنی میں جمع کرا دی تحقیقات کرنے پر فراڈ سامنے آگیا اور جرم ثابت ہونے پر پانچ سال کی سزا سنا دی گئی مجرم سید بخاری کو اس سے پہلے بھی فراڈ میں ملوث ہونے پر سات سال سزا ہوئی تھی