چوہدری محمد افضل کے لارڈ میئر نامزد ہونے کا خیرمقدم
برمنگھم (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) چوہدری محمد افضل کے برطانیہ کے دوسرے بڑے شہر اور یورپ کی سب سے بڑی لوکل اتھارٹی برمنگھم سٹی کونسل کا لارڈ میئر نامزد ہونے پر خیرمقدم کرتے ہوئے سابق مشیر حکومت اور لیبر پارٹی کے رہنما محمد سعید مغل ایم بی ای نے کہا کہ چوہدری افضل کی نامزدگی سے پاکستان کمیونٹی کے مثبت کردار مزید سامنے آئےگا۔
Birmingham; Ch Mohammad Afzal the former chairman of Birmingham Central Masjid has been selected to be the Labour lord mayor of the city.