Chakswari; Teachers applications through NTS being accepted
محکمہ ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن آزاد کشمیر کی جانب سے پرائمری ٹیچر جونیئر جنرل لائن جونیئر سائنس ٹیچر جونیئر عربی ٹیچر جونیئر قاری ٹیچر پی ای ٹی ڈرائنگ ٹیچر کے لیے امیدوران سے درخواستیں NTS کے ذریعے طلب کر لی گئی
چک سواری (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) محکمہ ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن آزاد کشمیر کی جانب سے پرائمری ٹیچر جونیئر جنرل لائن جونیئر سائنس ٹیچر جونیئر عربی ٹیچر جونیئر قاری ٹیچر پی ای ٹی ڈرائنگ ٹیچر کے لیے امیدوران سے درخواستیں NTS کے ذریعے طلب کر لی گئی ہیں درخواست فارم NTS کی وئب سائیٹ پر دستیاب ہیں درخواستیں جمع کروانے کی آ خری تاریخ 6فروری2020ہے مقررہ تاریخ کے بعد موصول ہونے والی ددخواست زیر غور نہیں لائی جائیں گی امیدواران کے لیے عمر کی زیادہ سے زیادہ حد 40سال مقرر ہے سکریننگ ٹیسٹ میں کامیابی کے لیے 50 فیصد نمبرات حاصل کرنا ضروری ہیں شادی شدہ خواتین اپنے شوہر کے ڈومیسائل اور سکونتی سرٹیفکیٹ کے تحت ہی درخواست دینے کی اہل ہونگی نیز نکاح نامہ کی مصدقہ نقل بھی شامل کرنا ہو گی۔