Bradford; Seven Bradford drug dealers locked up for total of 22 years
بریڈ فورڈ پاکستانی نژاد نوجوانوں سمیت سات افراد کے گینگ کو سزا سنا دی گئ۔
لندن(نماہندہ پوٹھوار ڈاٹ کام افتخار وارثی) بریڈفورڈ منشیات کے کاروبار میں ملوث پاکستانی نژاد نوجوانوں سمیت سات افراد کو سخت سزا سنا دی گئ ۔
تفصیلات کے مطابق بریڈ فورڈ ایسٹ میں پولیس کے انڈر کور آپریشن کے دوران گرفتار کیے گئےسات افراد کو مجموعی طور پر باہیس سال سزا سنا دی گئ تمام گرفتار افراد نے منشیات کی خریدوفروخت کا اعتراف کر لیا ان سات افراد میں سے پانچ کا تعلق پاکستان سے تھا سزا اپنے والوں میں بیس سالہ مجتبی خان کو بیالیس ماہ سینتیس سالہ شہزاد حسین کو چھتیس ماہ انیس سالہ عمران شاہ کو چالیس ماہ اکیس سالہ مراد خان کو تین سال اور فیصل شاہ عمر اکیس سال کو بیالیس ماہ کی سزا سنائی گئ
SEVEN drug dealers have been locked up for a total of nearly 22 years as part of an undercover police operation.
The seven were the latest to appear in court as part of Operation Errantdance which targeted “ring and bring” drug dealers in Bradford East, amongst them who were jailed were Imran Shah, Shahzad Hussain, Murad Khan, Faisal Shah and Mujtaba Khan.
The men, who worked for the Bobby, Alli and Sully lines, were sentenced at Bradford Crown Court yesterday.