پاکستانی نژاد برطانوی شہری جہانگیر کو جہلم میں قتل کردیا گیا
لندن(نماہندہ پوٹھوار ڈاٹ کام افتخار وارثی)برطانیہ کے علاقے بلیک برن سے تعلق رکھنے والے برٹش نوجوان کو پاکستان کے شہر جہلم میں بڑی بے دردی کے ساتھ گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق بلیک برن کے نوجوان جہانگیر حسین جس کی عمر 29 سال تھی اور بلیک برن میں ٹیک وے کا کاروبار کرتا تھا۔پاکستان میں جائیداد کے تنازعے پر گولیاں مارکر جہلم میں قتل کر دیا گیا جب کہ اس وقوعے میں جہانگیر حسین کی والدہ کو بھی گولی لگی ہے جس کی وجہ سے وہ شدید زخمی ہیں۔ پولیس نے ایف آئی آر درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔ اوورسیزز اکثر ایسے واقعات کا شکار ہو چکے ہیں حکومت پاکستان کو اوورسیزز پاکستانیوں کو تحفظ فراہم کرنا چاہیے
London; Jahangir Hussain, 29, from Blackburn, Lancashire, was killed as he left his mother’s home in the city of Jhelum.
His mother, a Pakistani national, was also injured on Thursday morning and local police have launched a murder investigation.
Mr Hussain, who ran the Zorba Pizza and Balti takeaway with his brother in Rossendale, frequently travelled to Pakistan to visit family.His sister Nazia Kauser said the family had recently been looking to introduce him to potential marriage partners and was “devastated”.
“We were planning his wedding next year. Everyone loved him,” she said.”At the moment [the] family are in shock and everyone is crying. He was my baby, my brother.”We need justice, he was so young and beautiful.”
A Foreign and Commonwealth Office spokesman said: “Our staff are supporting the family of a British man following his death in Jhelum, and are in contact with the Pakistani police”.
افتخار وارثی کو کمیونٹی خدمات پر تعریفی شیلڈ سے نوازا گیا
Iftikhar Warsi awarded by social media group for his services to community
برطانیہ میں مقیم بیول کے رہائشی صحافی افتخار وارثی کو برطانیہ میں کمیونٹی خدمات پر تعریفی شیلڈ سے نوازا گیا افتخار وارثی جن کا تعلق بیول سے ہے اور صحافت سے وابستہ ہیں برطانیہ میں کمیونٹی کو ایک دوسرے کے ساتھ جوڑنے اور رابطے بحال کرانے پر تعریفی شیلڈ سے نوازا گیا یہ تعریفی شیلڈ ان کو پوٹھواری لوگوں کی ایک تقریب پوٹھواری بیٹھک میں دیا گیا اس سے پہلے بھی افتخار وارثی کو مئیر آف سلاو کی طرف سے تعریفی شیلڈ پیش کی گئ تھی افتخار وارثی برطانیہ میں رہتے ہوئے پوٹھوار کا نام روشن کر رہے ہیں