DailyNewsHeadlineOverseas news

A Hindu reverted to Islam in Norway and announced his shahada

ناروے۔سید فراست علی شاہ بخاری کے ہاتھ پر ایک ہندو کاقبول اسلام

A Hindu religion follower reverted to Islam in Norway. He announced his shahada at Jamia Baab ul ilm Oslo. Syed Farast Ali Shah Bukhari and other present at masjid congratulated Mohammad Ayyan after shahada

اوسلو(عقیل قادر) جامعہ باب العلم اوسلو کے مرکز پر ایک تقریب کے دوران سید فراست علی شاہ بخاری کے ہاتھ پر ایک ہندو نوجوان مشرف بہ اسلام ہوا۔ا۔ اس موقع پر نومسلم نوجوان نے اسلامی تعلیمات سے متاثر ہوتے ہوئے خود اپنا نام محمد ایان رکھا۔سید فراست علی شاہ بخاری اورتقریب میں موجود تمام مسلمانوں نے محمد ایان کو اسلام قبول کرنے پر مبارکباد پیش کی اور اس کی استقامت کے لیے اجتماعی دعا کی۔ اسلامک سینٹر یس ہائم میں بھی ایک نارویجن نوجوان نے مولانا انعام الحق کے ہاتھ پر اسلام قبول کیا۔ یاد رہے کہ ہر سال سینکڑوں کی تعداد میں غیر مسلم مختلف اسلامی مراکز میں اسلام قبول کرتے ہیں۔ ایک محتاط اندازے کے مطابق اب تک ساڑھے تین ہزار سے زائد نارویجنز اسلام قبول کرچکے ہیں۔

Show More

Related Articles

Back to top button